وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے…
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید نے ملاقات کی۔
دوحہ میں ملاقات کے دوران فریقین نے دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کا جائزہ لیا اور پاکستان قطر تعلقات میں بڑھتی ہوئی…
