Saturday, July 4, 2026, 7:07 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
لاہور ٹیسٹ میں تیسرے روز کھیل مکمل، مہمان ٹیم کو…
لاہور:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز کا کھیل مکمل ہوگیا، جہاں مہمان ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے۔
لاہور کے قذافی…
سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کے…
سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا مقابلہ سنسنی خیز مرحلے کے بعد 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔
ملائیشیا میں جاری اس ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کے کپتان حنان شاہد نے پہلے کوارٹر کے پانچویں منٹ میں گول کرکے اپنی…
پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشق کیمبرین پٹرول 2025 میں…
راولپنڈی: پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشق کیمبرین پٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیمبرین پٹرول 2025 مقابلہ برطانیہ ویلز میں 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہوا، کیمبرین پیٹرول عالمی سطح کی مشکل ترین فوجی مشقوں میں سے ایک…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار…
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کررہی ہے جو اسوقت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بھی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے قذافی…
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ…
لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی دوپہر قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کریں گے۔
ذرائع…
وینٹیج گیمز کا آغاز: پاکستان میں نوجوانوں کے…
اسلام آباد: پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور ہو گیا ہے۔ وینٹیج گیمز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو ملک کا پہلا منظم قومی پلیٹ فارم ہے جو اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کو ایک جگہ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ…
جو کارکردگی دکھائیگا اسے غیر ملکی لیگز کا این او…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی کا اجرا کارکردگی سے مشروط کردیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی لیگز اور بیرون ملک…
ایشیا کپ فائنل کا ٹاس فکس تھا؟ سوشل میڈیا پر نئی…
ایشیا کپ 2025ء کے فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹاس کے دوران سکہ زمین پر گرتے ہی بھارتی کپتان سوریا کمار…
نیپال کی کرکٹ ٹیم کا کارنامہ، ویسٹ انڈیز کے خلاف…
نیپال کی کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی، یہ نیپال کی کسی ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کے خلاف پہلی دوطرفہ سیریز فتح ہے۔
پیر کے روز نیپال اور ویسٹ انڈیز کے…
جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، محسن نقوی…
پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دیدیا۔
صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی…
