Saturday, July 4, 2026, 8:22 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
کھیل کو سیاست سے داغدار کرنے پر پاکستانی سفیر کا…
ابوظہبی: بھارت کی جانب سے کھیل کو سیاست سے داغدار کرنے پر سفارتی حکام نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دو ٹوک پیغام میں کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر کھیل اور خود کا مذاق بنایا،…
بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ…
دبئی: ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے۔
بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان…
ایشیا کپ جیتنے پر بی سی سی آئی نے بھارٹی کرکٹ ٹیم…
دبئی میں گزشتہ شب بھارت نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ 9ویں بار ایشیا کپ جیت لیا۔ کامیابی کے فوراً بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے لیے بڑی رقم کا کا اعلان کیا۔
بی سی سی آئی نے…
بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا
ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ بھارتی بلے باز تلک ورما نے ناقابلِ شکست 69 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔
پاکستان نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے…
ایشیاکپ : تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان آج…
دبئی: ایشیاکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان آج فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔یو اے ای میں ہونے والے ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا سامنا 2 بار ہوا ہے اور دونوں بار ہی بھارت فاتح رہا۔
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مجموعی طور…
ہدف ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنا، تنقید سے فرق نہیں…
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنا ہے، تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ماضی میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات زیادہ کشیدہ رہے لیکن اس طرح کی مثال کرکٹ میں کبھی سامنے نہیں آئی۔
قومی ٹیم کے…
نیش اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان فائنل میں پہنچ…
پاکستان کے نوجوان سکواش پلیئر نور زمان کینیڈا میں جاری نیش کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ نیش کپ سکواش کا فائنل پاکستان کے نور زمان اور مصر کے مصطفیٰ السرطی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
نیش کپ سکواش کے سیمی فائنل میں نور زمان نے کولمبیا کے میٹیاس…
ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی…
دبئی :پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کل بروز اتوار ہونے جارہا ہے۔ فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔…
بھارت کیخلاف سپر اوور: سری لنکن بیٹر کو رن آؤٹ…
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا اور بھارت کا میچ ٹائی ہوا اور پھر فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔
دبئی میں کھیلے گئے سپر 4 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 202رنز بنائے۔جواب میں سری لنکا نے بھی 5…
ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو سُپر اوور میں شکست…
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا اور بھارت کا میچ ٹائی ہوا او پھر سپر اوور میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دیدی۔
دبئی میں کھیلے گئے سپر 4 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 202رنز بنائے۔جواب…
