براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ایران نے ٹرمپ کا جنگ بندی کا دعویٰ مسترد کر دیا،…

تہران: ایران نے امریکی صدر ٹرمپ  کے جنگ بندی کی درخواست سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اسرائیل کی غلط…

وفاقی عدالت کا وزیراعلیٰ کے پی سے رہائی فورس کی…

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے رہائی فورس کی تشکیل کے خلاف کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے 10 دن میں جواب طلب کرلیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں رہائی فورس کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین…

امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج پہلے ہی ہوچکی ہے لیکن رجیم چینج امریکاکا مقصد نہیں تھا بلکہ فوجی…

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف…

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق فورسز نے باڑہ اور بنوں کے علاقوں میں کارروائیاں کی، باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں…

پاکستان اور افغان طالبان میں سفارتی پیش رفت، چین…

اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات میں بہتری کی ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں چین کی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چین کے شہر ارومچی میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی ورکنگ…

برطانیہ کا ایران جنگ سے لاتعلقی کا اعادہ“یہ ہماری…

لندن:  برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برطانیہ کسی صورت مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی یا ممکنہ ایران-امریکا جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

پنجاب اسمبلی : اقلیتوں کا تحفظ ، مذہب کی جبری…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک بل جمع کرادیا گیا ہے، جس میں مذہب کی جبری تبدیلی کرانے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ یہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور فیلبوس کرسٹوفر نے پرائیویٹ ممبر…

عمران خان رہائی فورس ،1 لاکھ کارکن رجسٹرڈ ہونے پر…

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان رہائی فورس کے لیے کارکنان کی رجسٹریشن جاری ہے، ایک لاکھ کارکن رجسٹرڈ ہونے پر ان سے حلف لیا جائے گا۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے  کہا کہ پورے کے پی میں…

خیبر پختونخوا : گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ،…

پشاور:خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر میں موسمی صورتحال کے…

ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 200 ارب…

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے مارچ 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا بڑا چیلنج بن گیا ہے اور محصولات میں نمایاں کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو مارچ کے دوران 1367 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے کا ہدف…