Monday, June 29, 2026, 10:56 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
وزیراعظم نےپاکستان ریلوئے کو کرایوں میں اضافے سے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاکستان ریلوئے کو ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کے بعد تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایے موجودہ…
ایف بی آر کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ…
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سوشل میڈیا سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور انسٹاگرام انفلوئنسرز کو باقاعدہ ٹیکس قوانین کے دائرے میں لایا جائے گا۔
ایف بی آر کی…
چینی سفیر ، فضل الرحمن ملاقات، سی پیک سمیت اہم…
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
تیل کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا، آئی ایم…
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ براہِ راست صارفین تک منتقل کیا جائے گا۔ یہ یقین دہانی معاشی و مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے تحت کرائی گئی ہے۔
میڈیا…
آپریشن غضب للحق: پاکستان میں دہشت گردی میں واضح…
اسلام آباد: پاکستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں اور جامع حکمت عملی کے نتیجے میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تحقیقاتی ادارے سنٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی شائع شدہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 میں دہشت…
پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں:…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت تک پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔
خطے کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بھی ایران جنگ سے بہت متاثرہورہا ہے اور جنگ کے…
“ ثالث امریکی ضمانتوں پر اعتمادکر سکتے ہیں؟”ایرانی…
اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیر ی مقدم نے ایران سے مذاکرات کے حوالے سے امریکی مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے اعتماد کے بحران کی نشاندہی کی ہے۔
اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ اگر واقعی مذاکرات کی نیت ہے تو خطے میں فوجی…
عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،100 روپے فی…
اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8…
پشاور: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی…
آئی ایم ایف کی شرط پر شوگر سیکٹر ڈی ریگولیشن پلان…
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تیار کردہ پلان منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ ڈی…
