Wednesday, July 1, 2026, 2:55 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
ایوانِ صدر اجلاس: صوبوں کی مخالفت ،سمارٹ لاک ڈاؤن…
اسلام آباد: ایوانِ صدر میں آصف علی زرداری کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس میں ملک کو درپیش معاشی، توانائی اور سکیورٹی چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ صوبوں کی مخالفت کے باعث ملک گیر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں…
آئی ایم ایف کا وفد بجٹ 2026 کا جائزہ لینے پاکستان…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت بجٹ سسٹم میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ آئی ایم ایف کا وفد آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان آئے گا۔
وزارت خزانہ کے حکام کے…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل چین کا اہم دورہ کریں گے
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 31 مارچ کو چین کا اہم سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے…
شدید مخالفت کے باوجود سہیل آفریدی کا کابینہ میں…
اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے شدید سیاسی مخالفت کے باوجود صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت مزید 14 ارکان کو شامل کیا جائے گا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سے سابق وزیر صحت، سوشل ویلفیئر و عشر و زکوٰۃ…
17 سے 25 مارچ کے دوران بارشیں، این ڈی ایم اے کا…
اسلام آباد:ملک میں 17 سے 25 مارچ کے دوران بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق 17 سے 25 مارچ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔…
رحیم یار خان:بی آئی ایس پی سنٹر کی چھت گر گئی، 9…
رحیم یار خان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ایک افسوسناک واقعے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد لینے آئی کم از کم 9 خواتین دکان کی چھت گرنے سے جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق حادثہ تحصیل کے علاقے تبہ…
کفایت شعاری مہم : وزیر اعظم نے آئی بی کو اہم ذمہ…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عالمی سطح پر کشیدگی کے پیش نظر ملکی معیشت کے استحکام اور عوام…
عراقچی کا پاکستانی حکومت اور عوام کیلئے شکریہ کا…
تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ…
آج ایران پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ایران پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی طاقتور ترین حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں تمام اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اُن کی ہدایت پر امریکی…
امریکہ کاسپریم لیڈر سمیت ایرانی رہنماؤں پر10 ملین…
واشنگٹن :امریکہ نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں اہم ایرانی رہنماؤں…
