Tuesday, May 5, 2026, 11:01 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے: صدر مملکت…
گلگت:صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، جبکہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے۔
گلگت بلتستان کے ڈوگرہ راج سے آزادی کے جشن کی تقریب سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ…
ٹی ایل پی پر پابندی اچھی بات ہے، کسی دہشتگرد تنظیم…
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کو احسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں کرنی چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کچھ معاملات ایسے ہیں جس…
سی ٹی ڈٰی کی بروقت کارروائی ،پنجاب بڑی تباہی سے…
لاہور:پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کے بروقت اور مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز نے دہشتگردوں کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا۔ دہشتگرد صوبے کے مختلف شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے، تاہم سی ٹی ڈی کی کارروائیوں کے نتیجے میں…
پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات کے شعبے میں…
اسلام آباد:امریکی کریٹیکل منرلز فورم کے صدر رابرٹ لوئس اسٹرئیر دوم اور امریکہ کی نگران ناظم الامور نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیات و کان کنی کے…
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے طالبان حکومت کے…
نیویارک:پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت کے واضح شواہد سامنے آئے ہیں۔مختلف آپریشنز میں مارے جانے والے دہشت گردوں میں اکثریت افغان باشندوں کی پائی گئی ہے، جبکہ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ نے بھی افغان طالبان کی…
ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند نہ ہوئی تو افغانستان سے…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے افغانستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند ہونے تک ہمارے ان کے ساتھ کبھی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ رات ایک…
آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی: پیپلز پارٹی کی…
اسلام آباد:آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان رابطوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی تاہم مسلم لیگ (ن) نے شکریہ کے ساتھ یہ پیش کش…
افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ انکی سرزمین…
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر رد عمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ پاکستان کو اب نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔
عطا تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ …
افغانستان کی سلامتی وخودمختاری کی ضمانت بھارت نہیں…
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے پاک، افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کے اصولی موقف کی جیت ہوئی ہے۔
وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے امید ظاہر کی کہ چیزیں مثبت…
پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر…
اسلام آباد / استنبول: پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی کے تسلسل پر اتفاق کرتے ہوئے اس کے نفاذ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، جو ترک…
