Wednesday, May 6, 2026, 12:32 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین سے دہشتگردی…
پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پرافغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا، پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک خصوصاً افغانستان کے ساتھ امن چاہتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس…
سرحد کھولیں یا پناہ گزینوں کی ملک بدری عارضی طور…
اسلام آباد:پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو سرحدی گزرگاہیں کھول دی جائیں یا افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کا عمل عارضی طور پر روک دیا جائے۔
افغان سفیر کی جانب سے جاری بیان میں افغان پناہ…
افغانستان سے جو بات ہوگی تحریری ہوگی اور ترکیہ اور…
اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور پاکستان کے مذاکرات براہ راست نہیں ہورہے، دونوں ممالک کے درمیان شٹل ڈملومیسی ہورہی ہے، پاک افغان وفود آمنے سامنے بیٹھ کر بات نہیں کررہے،افغانستان سے جو بات ہوگی تحریری ہوگی اور…
حکومت پختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف طاقت کابھرپور…
چنیوٹ :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخواہ میں دہشت گردوں کے خلاف طاقت کا بھرپور استعمال کرے، ہم پاکستان کےساتھ ہیں۔
چنیوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ افغانستان سے ٹی ٹی پی…
پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش…
پشاور: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پرخوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے…
روسی صدر پیوٹن کی پاکستان کے خلاف جعلی ویڈیو بے…
ماسکو:سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستانی فوج کو خبردار کیا اور افغانستان کی حمایت کی پیشکش کی۔ یہ ویڈیو زیادہ تر افغان اور بھارتی حامی صارفین کی جانب سے شیئر کی گئی تھی۔…
سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی اور راستے…
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہے کہ نبی پاک ﷺ کے ساتھ عشق کا دعویٰ کرنے والے کچھ لوگ بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اپناتے ہیں، سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی ، راستے بند کرنا، لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا، عمارتوں کو…
پاکستان چاہے تو طالبان کو غاروں میں واپس دھکیل دے،…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان کے بعض عہدیداروں کے بیانات کو ’مکارانہ اور منشتر سوچ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھائی چارے کے پیشِ نظر امن کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مذاکرات میں حصہ لیا، مگر اب واضح کر دیتا…
پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت زبردست فائٹر ہیں: امریکی…
گیونگجو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ ماشل عاصم منیر کو زبردست فائٹر قرار دیا ہے۔جنوبی کوریا میں اپیک سی ای او سمٹ کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہت اچھے آدمی ہیں جب کہ فیلڈ مارشل بہت…
گزشتہ 3 ماہ کے دوران بیرون ملک دوروں میں صدر اور…
اسلام آ باد: گزشتہ تین ماہ کے دوران بیرون ملک دوروں میں کس کو کیا کیا تحائف ملے ؟ وفاقی حکومت نےتوشہ خانہ کا مزید ریکارڈ پبلک کر دیا۔
کابینہ ڈویژن نے جولائی تاستمبر 2025کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈجاری کر دیا جس کے مطا بق صدر مملکت…
