Tuesday, May 5, 2026, 4:29 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
یوکرین نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر 91 لانگ رینج…
ماسکو:روس نے یوکرین پر صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام لگایا دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پرحملہ کیا۔حملے کے وقت صدر پیوٹن کے رہائش گاہ…
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو سیاسی رنگ دینے کا معاملہ…
لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت عالیہ میں جمع کرائی۔
درخواست میں مؤقف اختیار…
پاکستان اور امارات کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے دورے کے موقع پر شاندار اور تاریخی استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔
پاکستانی…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے یو اے ای صدر کے طیارے کو حصار میں لے کر فضائی سلامی پیش کی۔…
یو اے ای کے صدر کا پہلا سرکاری دورۂ پاکستان، تجارت…
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج 26 دسمبر کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دورے کے دوران اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے…
امریکی ساختہ ہتھیار پاکستان میں دہشتگردی کے لیے…
اسلام آباد: ایک امریکی جریدے نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی ساختہ ہتھیار پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہو رہے ہیں، جن کے ذریعے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سکیورٹی فورسز اور…
قلات: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 بھارتی…
راولپنڈی :آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کیا۔ آپریشن گذشتہ روز فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
آپریشن کے دوران…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور…
راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے آغاز پر مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حالیہ دہشت گردی…
نجکاری عمل میں شفافیت اور قومی مفاد کو یقینی بنایا…
اسلام آباد:مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نجکاری کے حالیہ عمل میں شفافیت، قومی مفاد اور کمپنی کی بہتری کو اولین ترجیح دی، تاکہ نہ صرف سرکاری خزانے کو فائدہ ہو بلکہ…
ترکیہ میں طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف محمد…
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہونے والا ایک نجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں لیبیا کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد الحداد سمیت 5 اعلیٰ فوجی افسران اور عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق…
