Tuesday, May 5, 2026, 2:58 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا…
راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جی ایچ…
ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کےسپیکر…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم اور بی این پی کی سربراہ بیگم خالده ضیا کی آخری رسومات کے موقع پر ڈھاکہ میں ایک غیر معمولی اور علامتی سفارتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان کے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارت کے وزیر خارجہ…
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ…
ڈھاکہ :بنگلادیش کی پہلی خاتون اور دو مرتبہ منتخب ہونے والی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی، جہاں…
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد:یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث حکام نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔…
بھارت کا جنگی جنون برقرار: پاکستانی سرحد کے قریب…
لاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والا اقدام کرتے ہوئے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کی جانب سے 20 اور 21 جنوری کو ہونے…
یو اے ای نے یمن میں تعینات اپنے فوجی یونٹس واپس…
صنعا:متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اسپیکر کی تحقیقاتی…
لاہور:پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر پیش آنے والی ہنگامہ آرائی سے متعلق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
رپورٹ میں واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف…
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،…
اسلام آباد:پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر شیخ محمد…
رحیم یار خان:وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ زاید پیلس میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر و ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ،…
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر…
ڈھاکہ: خالدہ ضیا جگر کے عارضے سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم آج وہ خالق حقیقی سے جا ملیں، ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے ہسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔
گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان…
