Friday, July 3, 2026, 7:04 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے…
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبین…
دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ریاستی…
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ دہشت گردوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے اور انہیں ریاست کی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں…
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں، کسی اگر مگر کے بغیر…
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں اور نہ ہی کسی حقوق کا معاملہ ہے، دہشت گردوں کو کسی اگر مگر کے بغیر دہشت گرد کہا جانا چاہیے۔
سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے رانا…
بلوچستان میں سردار کی مرضی کے بغیر جلسہ ممکن نہیں،…
اسلام آباد: قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بعض علاقوں میں سردار کی مرضی کے خلاف جلسہ نہیں کیا جا سکتا، جبکہ ماضی میں بسوں سے زائرین کو اتار کر شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد قتل کیا جاتا رہا ہے۔
قومی اسمبلی کے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ خیبر…
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی، جس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے خیبر…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22…
کوئٹہ:بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز میں گزشتہ رات مزید 22 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، جس کے بعد گزشتہ تین روز کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 177 ہو گئی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام،…
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے والی فتنہ الہندوستان کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے بلوچستان میں کوئٹہ،…
صدرِ مملکت کا بلوچستان میں امن کے خلاف خطرات ناکام…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں پر اظہارِ تحسین کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کی جانب سے مختلف مقامات پر دراندازی کی کوششوں کو…
ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات،…
راولپنڈی :ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو نے پاکستان کے ساتھ تربیت، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف…
وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 اعشاریہ 4 روپے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا۔
وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…
