Saturday, May 2, 2026, 11:45 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
ایران سے بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، آج اہم اعلان…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم وہ اس اقدام کے ذریعے امریکا کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات…
امریکہ ایران مذاکرات کی تاریخ تاحال طے نہیں،…
اسلام آباد: اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے لیے تاحال کوئی حتمی دن اور تاریخ طے نہیں کی گئی ہے، جبکہ اسلام آباد میں پیر کے روز مذاکرات کے انعقاد کی اطلاعات بھی درست نہیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کر…
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ ادائیگی مالیاتی ذمہ داریوں کی بروقت تکمیل کے تحت کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملکی مالی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں اہم امورِ مملکت اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے وزیرِ اعظم کو اپنے حالیہ کامیاب سہ ملکی دورے پر…
امریکہ ایران مذاکرات: جنگ بندی میں توسیع اور…
تہران:ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اہم اختلافات اب بھی برقرار ہیں، تاہم آنے والے دنوں میں جنگ بندی میں توسیع سمیت ایک ابتدائی معاہدہ طے پانے کا امکان موجود ہے۔
عہدیدار کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان…
ایران سے متعلق بڑی پیش رفت کا اشارہ، کل “سرپرائز”…
واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق “اچھی خبر” سامنے آ سکتی ہے اور کل کوئی غیر متوقع پیش رفت یا سرپرائز ہو سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ایران کی بندرگاہوں پر پابندیاں…
شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے خطے میں جنگ رُکی:…
انطالیہ :ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں کے باعث خطے میں جنگ رک گئی، جسے امن کے ایک اہم موقع کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔
انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ…
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان ،شکریہ ایران…
تہران/واشنگٹن :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی بحری جہازوں کی آمد و رفت جنگ بندی کی باقی مدت کے لیے مکمل طور پر کھول رہے ہیں۔
ایرانی…
امریکہ کا ایران کیساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے…
واشنگٹن :امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے 3 صفحات پر مشتمل ایک منصوبے پر مذاکرات جاری ہیں۔
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ منصوبے میں ایک اہم تجویز یہ ہے کہ امریکا ایران کے منجمد 20 ارب ڈالر جاری کرے گا جس کے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور…
اسلام آباد : لبنان اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکہ ایران معاہدے میں دوسری سب سے بڑی رکاوٹ بھی دور ہو گئی ۔ ایران نے جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھول دیا۔
