براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

ایران جنگ کا اصل مقصد کیا ہے، واضح کریں، آسٹریلیا…

سڈنی :آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران جنگ میں وہ اصل میں کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، واضح کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ…

زمینی حملے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ’ذلت آمیز…

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی اہم فوجی شاخ خاتم الانبیا فورس کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت یا زمینی حملے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ’ذلت آمیز قید‘ کی صورت میں نکلے…

امریکی صدر کے ایرانی تیل پر کنٹرول کے ساتھ ڈیل کے…

مشرقِ وسطیٰ: امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں شدت آ گئی ہے جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے تنازع کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ ایران کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر عالمی سطح…

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بحری کمانڈر علی رضا…

تہران:ایران نے تصدیق کی ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سرکاری خبر رساں پلیٹ فارم "سپاہ نیوز" کے مطابق کمانڈر علی رضا تنگسیری اسرائیلی فضائی…

اسرائیلی وزیر اعظم یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت…

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینےکے لیے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی۔ سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد 12 مارچ کو نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر کو…

ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے:برطانوی وزیر…

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر  نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز  کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس سے…

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب…

بیروت :اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دستوں نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جہاں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی خاص طور پر جنوبی لبنان کے اہم شہر خیام کے اطراف میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے…

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کا 17واں دن،…

تہران :امریکہ  اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ کے 17 ویں روز مشرق وسطیٰ کے مختلف علاقوں میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق تہران میں اسرائیل نے ایک بار پھر فضائی حملوں کی نئی لہر شروع کی، جس کے بعد…

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملی تو نیٹو کا…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے اور محفوظ بنانے میں امریکا کی مدد نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا…

ڈرون حملے کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں بحال…

دبئی:متحدہ عرب امارات کے مصروف ترین ہوائی اڈے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کے بعد عارضی طور پر معطل ہونے والی پروازیں اب بتدریج بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دبئی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے ڈرون حملے کے باعث…