براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

غزہ پر اسرائیلی بمباری، بچوں اور حاملہ خاتون سمیت…

تل ابیب:اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ پٹی میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں دو بچے، ایک حاملہ خاتون اور نو پولیس اہلکار شامل ہیں۔ اتوار کو ایک اسرائیلی حملہ وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک…

ایران اس وقت امریکہ کے ساتھ کسی سیز فائر یا بات…

تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا سے کبھی جنگ بندی کی درخواست نہیں کی اور ملک جب تک ضروری ہوا اپنے دفاع کے لیے تیار رہے گا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران نے نہ تو…

آبنائے ہرمز کا بحران: ٹرمپ کی جنگی جہاز بھیجنے کی…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بحریہ کے جنگی جہاز امریکا کے ساتھ بھیجیں تاکہ اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو محفوظ اور کھلا رکھا جا سکے۔ تاہم اب تک کسی بھی ملک نے اس تجویز پر واضح طور پر…

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ…

دبئی: انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں…

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کتنے ارب ڈالر پھونک…

واشنگٹن :ایران کے خلاف جاری جنگ امریکا کے لیے مہنگی پڑنے لگی ہے اور اب تک اس جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں جبکہ امریکی حکام نے حملوں میں مزید شدت لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے امریکی…

ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد…

تہران :ایران کے مختلف علاقوں میں درجنوں افراد کو اسرائیل تک حساس معلومات پہنچانےکے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبائی پراسیکیوٹر کے دفتر کے الزامات پر 20 افراد کو گرفتار کیا گیا جن پر…

ایرانی حملے میں نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر کے بعد…

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایرانی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کرکے تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عبرانی زبان میں جاری ویڈیو میں…

ایران کے اسرائیل پر پہلی مرتبہ ‘سجیل میزائل’ کے…

تہران :ایران کی مسلح افواج نے اسرائیلی اور امریکی اہداف کے خلاف معرکہ وعدہ صادق 4 کی 54ویں لہر کا آغاز جدید میزائلوں کے ساتھ کردیا ہے اور اس جنگ میں پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے سجیل میزائل کے حملے کردیے ہیں۔ ایرانی…

پوپ لیو کی امریکہ، اسرائیل، ایران سے فوری جنگ بندی…

ویٹی کن سٹی :پوپ لیو نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کو مشرق وسطیٰ میں جنگ فوری طور پر بند کرنے کی اپیل کردی۔ پوپ لیو نے ویٹی کن سٹی میں اتوار کی عبادت کے بعد کہا کہ مشرق وسطیٰ کے عیسائیوں اور تمام خواتین اور حضرات کی نمائندگی کرتے ہوئے میں…

ایران جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ مہنگی پڑ سکتی ہے؟ ٹرمپ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ کرنے والے میڈیا اداروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے مبینہ طور پر غلط یا گمراہ کن معلومات نشر کیں تو ان کے نشریاتی لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ امریکا کے…