براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

ہم نے ایران جنگ میں آدھے زیادہ مقاصد حاصل کرلیے…

تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں آدھے سے زیادہ مقاصد حاصل کرلیے ہیں۔ نیتن یاہو نے ایک امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اس جنگ میں آدھے سے زیادہ اہداف حاصل کرلیے ہیں…

ایران کا اسرائیل کی حیفہ آئل ریفائنری پر دوسرا…

تہران :ایران کی جانب سے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ایران کے اس دوسرے میزائل حملے میں ریفائنری کے فیول ٹینک اور انڈسٹریل ایریا کو نقصان پہنچا ہے۔ حملے کے نتیجے میں ریفائنری پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی…

اٹلی :اجازت کے بغیر امریکی فوجی طیاروں کی لینڈنگ…

روم :اٹلی نے امریکی فوجی طیاروں کو مشرق وسطیٰ سے منسلک کارروائیوں کے لیے سسلی کا فضائی اڈہ استعمال کرنے سے منع کردیا۔ اس فیصلے کا تعلق نیول ایئر اسٹیشن سگونیلا سے ہے جو ایک اسٹریٹجک مرکز ہے جو اکثر نیٹو اور امریکی مشنز کے لیے استعمال ہوتا…

اسرائیل نے جدید اے آئی سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے…

اسرائیل کی جانب سے ایران میں بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے اور  ایرانی  قیادت کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں  ایک نہایت خفیہ اور جدید مصنوعی ذہانت  پر مبنی نظام کا استعمال کیا جارہا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں سینیئر…

ایران کیخلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی،…

واشنگٹن  :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی، مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی۔نئے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد افراد نے ٹرمپ کی کارکردگی کو سراہا جبکہ 62 فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے میں…

صدرٹرمپ کی آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کے بجلی…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کے بجلی گھروں، تیل کے کنوؤں اور ڈی سیلی نیشن پلانٹس پر حملوں کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکا …

ایران جنگ کا 31 واں دن، تہران پر شدید حملے، زمینی…

تہران :امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ 31 ویں روز بھی جاری ہے جبکہ خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور ممکنہ زمینی جنگ کے خدشات بھی شدت اختیار کر گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایک جانب سفارتی حل کی بات کر رہے…

کویت کے پاور پلانٹ پر ایرانی حملہ، بھارتی شہری…

کویت میں بجلی پیدا کرنے اور پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ پر ایک ایرانی حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس ایرانی حملے میں پاور پلانٹ کی عمارت کو شید نقصان پہنچا ہے۔  کویتی حکام کے مطابق ایران پر امریکہ اسرائیل…

ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے حوثیوں کا اسرائیل پر…

صنعا:امریکا اسرائیل کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے بعد حوثیوں نے یمن سے آج دوسری بار اسرائیل پر حملہ کردیا ہے۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا کہ یمن سے آنے والے دو ڈرونز کو ناکام بنادیا گیا ہے تاہم صیہونی فوج نے مزید تفصیلات نہیں دیں۔یمن میں …

ایران پر جوہری حملے کی تیاری؟ اقوام متحدہ سے…

نیویارک:اقوامِ متحدہ سے منسلک ایک مبینہ سفارتکار کے مستعفی ہونے اور حساس معلومات لیک کرنے کے دعوے نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق اس سفارتکار نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کے خلاف ممکنہ طور پر جوہری…