براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

ایران کی پاکستان اور دیگر ثالثوں کے ذریعے امریکی…

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ  اسماعیل بقائی نے پاکستان سمیت ثالثوں کے ذریعے امریکی پیغامات موصول ہونےکی تصدیق کردی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بار پھر امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید کردی اور واضح کیا کہ…

امارات امریکہ  اور اتحادیوں کیساتھ ملکر آبنائے…

نیویارک: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایران کے حملوں کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

ایران اور مزاحمتی گروپوں کی مشترکہ کارروائی،…

تہران: ایران اور خطے میں اس کے اتحادی مزاحمتی گروپوں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جس میں 100 سے زائد میزائل اور 200 کے قریب راکٹ داغے گئے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق یہ حملے حالیہ کشیدگی کے تناظر میں…

ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی امریکہ سے جنگ…

 واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی…

ایران جنگ کا 33واں دن: مختلف تنصیبات پر حملوں میں…

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو 33 دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں جنگ، سفارتی کشیدگی اور انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے اور اس کے لیے…

ایران جنگ: ایک مہینے میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر…

نیویارک :ایران جنگ کے ایک مہینے میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبداللہ دردری نے کہا ہےکہ جنگ بندی میں ہر دن کی تاخیر عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، ایک ماہ کی جنگ کے…

اپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ سمیت وہ ممالک جو ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے اور جیٹ فیول حاصل نہیں کرپارہے اپنے اندر ہمت پیدا کریں، آبنائے ہرمز جائیں اور اسے حاصل کرلیں یا امریکا سے خرید لیں۔ سماجی رابطے کی…

ایران سفارتی راستہ اختیار کرے، ورنہ انفرااسٹرکچر…

واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکی فوج ایران میں زمینی کارروائی کے لیے تیار ہے، ایران سفارتی راستہ اختیار کرے، ورنہ انفرااسٹرکچر پر حملوں کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے…

آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ وہ…

ایران کے خلاف جنگ: اسپین نے امریکی طیاروں کے لیے…

میڈرڈ: اسپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسپین کی وزیرِ دفاع مارگریٹا روبلس نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فضائی حدود کی بندش کی تصدیق کی۔یہ خبر سب سے پہلے اسپین…