براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

کچھ دیر کی بات ہے، پھر آسانی سے آبنائے ہرمز کھول…

واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ای بار پھر دعویٰ کیا ہے وہ جب چاہیں بڑی آسانی کے ساتھ اور کسی کی مدد کے بغیر بھی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو 35 روز ہوگئے اور…

ایران کا اسرائیل میں 50 مقامات، امریکی ریڈار، بحری…

تہران :ایران مسلح افوااج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پورے خطے میں موجود امریکی اسٹریٹجک ریڈار سسٹم اور بحری تنصیبات کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کے 50 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…

ایران جنگ کا 35 واں روز: حملوں کا دائرہ کار فوجی…

تہران :ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل  کی جنگ 35 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے جبکہ حملوں کا دائرہ مزید وسیع ہو کر دارالحکومت تہران اور اس کے اطراف تک پھیل گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ حملوں میں ایک صدی پرانے طبی تحقیقاتی ادارے، اسٹیل پلانٹس…

اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے…

تہران :ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف  جنرل امیر حاتمی اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو دشمن کی نقل و حرکت انتہائی درستگی کے ساتھ مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی۔…

آپریشن ’وعدہ صادق 4‘ کی 90 ویں لہر: ایرانی…

تہران :ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں  نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 90 ویں لہر کے تحت خطے میں امریکی اور اسرائیلی صنعتی و عسکری اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایران نے پہلے ہی…

دشمن کے سامنے کبھی سر نہیں جھکایا، حملہ کرنے والوں…

تہران :امریکہ کی دھمکیوں پر ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا سخت رد عمل سامنے آگیا۔ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نےکہا کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج اپنے ملک پر حملہ کرنے والوں کے پاؤں کاٹ دیں گے،  تاریخ گواہ…

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہےگی، ٹرمپ کا ایران پر…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے عوام سے خطاب میں ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ…

ایران کی امریکی شہریوں سےکوئی دشمنی نہیں، صدر…

تہران :ایرانی صدر  مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کے نام پیغام میں کہا کہ ایران امریکی عوام کے خلاف کوئی دشمنی نہیں رکھتا۔  ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے امریکی عوام کے نام خط لکھ دیا جس میں انہوں نے ایران کو خطرے کے طور…

اسرائیل کے ایران پر شدید حملے، سابق وزیر خارجہ…

تہران :اسرائیلی فوج  نے رات گئے ایران پر شدید حملے کیے  جس کے نتیجے میں سپریم لیڈر کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی  زخمی ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ شہید ہوگئیں۔ اسرائیلی فوج نے تہران میں کمال خرازی کے گھر پر حملہ کیا،  سرکاری انفرا…

ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ مسترد،…

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ  نے یو اے ای میں ایرانی شہریوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق گردش کرنے والے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی خبریں درست نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ایک اماراتی…