براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

عرب لیگ کا ایرانی حملوں پر ہنگامی اجلاس کل ہوگا

جدہ:عرب ممالک پر ایرانی حملوں کے حوالے سے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا۔ عرب لیگ کے معاون سیکریٹری جنرل حسام زکی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ اجلاس بلانے کی درخواست کویت، سعودی عرب، قطر، عمان، اردن اور مصر…

ایمریٹس نے دبئی کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کردیں

دبئی:ایمریٹس ایئر لائن نے دبئی کیلئے فلائت آپریشن دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ اماراتی ایئر لائن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ آج دوپہر کی پروازوں کے لیے تصدیق شدہ بکنگ رکھنے والے مسافر ایئرپورٹ جا سکتے ہیں۔ اس میں دبئی میں…

اسرائیلی فوج کے 80 لڑاکا طیاروں نے رات بھر ایران…

تہران :رات بھر کی اطلاعات کے مطابق ایران کے مختلف مقامات بشمول دارالحکومت تہران میں شدید دھماکے ہوئے۔ اب اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ رات بھر کے حملوں میں 80 لڑاکا طیارے شریک تھے اور انہوں نے “متعدد فوجی مقامات” پر 230 بم گرائے۔ اسرائیلی…

ایران کے تل ابیب پر تابڑ توڑ حملے، لاکھوں اسرائیلی…

تل ابیب:ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے تابڑ توڑ حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کی درمیانی شب کے بعد سے ہفتہ کی صبح تک ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی پانچ لہریں بھیجی گئی ہیں۔ ان حملوں کے باعث…

سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے…

سعودی عرب نے شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آئل فیلڈ کی طرف آنے والے چھ ڈرونز اور ایک فضائی اڈے کی جانب بڑھنے والے بیلسٹک میزائل کو مار گرانے…

مشرقِ وسطیٰ بحران:  امریکا کا روسی تیل پر پابندیاں…

واشنگٹن :مشرقِ وسطیٰ بحران کے باعث امریکا نے روسی تیل پر پابندیاں نرم کرنے پر غور شروع کردیا۔امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ ان کی حکومت روسی تیل پر عائد مزید پابندیاں ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔  یہ بیان ایسے وقت میں…

دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں

دبئی:خبر رساں ادارے کے صحافیوں کے مطابق ہفتہ کے روز دبئی اور بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دبئی میں دو جبکہ منامہ میں ایک دھماکے کی آواز سنائی دی جہاں خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے۔بحرین کی…

 اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی…

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایرانی دارالحکومت تہران میں مختلف اہداف پر ’وسیع پیمانے پر حملوں‘ کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے تہران کے مغربی حصے میں ایک دھماکے کی اطلاع…

فلسطینی مفادات نظر انداز ہوئے تو ’بورڈ آف پیس‘ سے…

دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے مجوزہ پلیٹ فارم بورڈ آف پیش سے فلسطینیوں کو فائدہ نہ پہنچا تو اس سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ حکومتی بیان کے مطابق صدر پرابووو نے جمعرات کی شام مقامی اسلامی…

 امریکا آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکام، عالمی منڈی…

مشرقِ وسطیٰ میں امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران عالمی توانائی مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا تاحال آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششں میں ناکام ثابت…