Saturday, May 2, 2026, 5:27 PM
براؤزنگ زمرہ
ایران اسرائیل جنگ
ایران کے بلااشتعال حملوں کے خلاف اقدامات کر رہے…
دبئی :متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ایران کے ظالمانہ اور بلااشتعال حملوں کے خلاف اپنے دفاع میں جواز کارروائی کے خلاف اپنے دفاع میں اقدامات کر رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کے حملوں میں…
پاسداران انقلاب کا اسرائیل، امریکا کے خلاف حملوں…
تہران :ایران کے پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 28 ویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کے اہداف پر جوابی حملوں میں مزید شدت اور توسیع کا اعلان کردیا۔
پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق پاسداران انقلاب کی فضائی فورس نے اتوار…
لبنان پر اسرائیلی کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی…
لبنان پر اسرائیلی کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 394 تک پہنچ گئی جبکہ 1130 افراد زخمی ہیں جب کہ 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔
لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس ہفتے کے آغاز سے ملک پر حملوں کے بعد کم از کم…
خامنہ ای کے جانشین کا فیصلہ قریب آگیا، ایران کی…
تہران :ایران کی طاقتور مذہبی کونسل مجلسِ خبرگان کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جانشین کے انتخاب کے معاملے پر اکثریتی اتفاق رائے ہو چکا ہے۔
مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ محمد مہدی میرباقری نے ایرانی خبر رساں…
’ایران کی جنگ جیت چکے، اب آپ کے جہازوں کی ضرورت…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے خلاف جاری جنگ میں برطانیہ کے طیارہ بردار جنگی جہازوں کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس جنگ میں پہلے ہی کامیابی حاصل کر چکا ہے۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
اوسلو میں امریکی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکا
اوسلو :ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں امریکی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اوسلو میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ دھماکہ عمارت کے داخلی دروازے کے…
بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج…
نیویارک:امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی…
ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ…
فلوریڈا :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جنگوں میں جانی نقصان ہوتا ہے، کوشش ہے کم سے کم جانی نقصان ہو، ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں۔…
یو اے ای آسان شکار نہیں ، اماراتی صدرکا ایران جنگ…
دبئی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان سامنے آگیا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کےہسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے…
خلیجی جنگ کا آٹھواں روز ،ایرانی صدر مسعود پزشکیان…
تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عبوری قیادت کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ صرف اسی صورت میں حملہ کریں گے جب ایران پر حملہ انہی ممالک کی سرزمین سے ہوگا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر…
