براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

جس کے پاس بھی موبائل ہے اسکے ہاتھ میں اسرائیل کا…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ دنیا میں جس کسی کے پاس بھی موبائل فون ہے، اس کے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے۔ مغربی مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے دوران  نیتن یاہو نے کہا جو بھی موبائل فون کا مالک ہے وہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کے خلاف ہتکِ عزت اور بدنامی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔انہوں نے اخبار کو امریکا کے سب سے زیادہ ’گھٹیا اخبارات‘ میں سے ایک قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ ڈیموکریٹک پارٹی کا ’ورچوئل ترجمان‘ ہے۔ یہ اقدام…

اسرائیل نے قطر پر حملے کی مجھے پیشگی اطلاع نہیں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے انہیں قطر میں گزشتہ ہفتے ہونے والے اسرائیلی حملے کے بارے میں پہلے سے آگاہ نہیں کیا۔ ٹرمپ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیتن…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید 53 فلسطینی شہید اور…

غزہ میں بلند عمارتوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، قابض اسرائیلی فوج نے صرف ایک روز میں مزید 16 بڑی عمارتوں کو تباہ کردیا۔ غزہ شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ روز   6 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔فلسطینیوں پر بھی…

برطانیہ میں کسی کو سڑکوں پر رنگ یا پس منظر کی وجہ…

لندن: بر طانوی وزیر اعظم سر کیئرسٹار مر نے کہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں کسی کو سڑکوں پر رنگ یا پس منظر کی وجہ سے خوفزدہ نہیں ہونے دیں گے۔  سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ احتجاج کرنا سب کا حق ہے مگر ہم کسی کو…

امریکی صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی دیدی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔ اس حوالے…

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے حوالے سے اسرائیل کو  محتاط رہنے کا پیغام دیدیا۔امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کےدوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیتےہوئے کہا کہ  قطر کے ساتھ خاص تعلقات ہیں اور قطرکے امیر  عظیم رہنما ہیں۔ ٹرمپ سے صحافی نے…

موساد قطر میں اسرائیلی حملے کی مخالف اور فیصلے سے…

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی زمینی کارروائی انجام دینے سے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے انکار کر دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق موساد کا مؤقف تھا کہ ایسی کارروائی سے نہ صرف…

لندن میں مہاجرین مخالف مارچ اور جوابی ریلی، ہزاروں…

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے اسلام اور مہاجرت مخالف کارکن ٹومی رابنسن کی اپیل پر احتجاجی مارچ کیا، جبکہ دوسری جانب نسل پرستی کے مخالفین نے بھی جوابی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین انگلینڈ اور برطانیہ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے، جبکہ…

نیدرلینڈز کا اسرائیل کی شرکت کی صورت میں یورو ویژن…

نیدرلینڈز نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل یوروویژن 2026 میں شریک ہوا تو وہ اس موسیقی کے عالمی مقابلے کا بائیکاٹ کرے گا۔ یہ اعلان نیدرلینڈز کے سرکاری نشریاتی ادارے نے جمعے کے روز کیا۔ ادارے نے مؤقف اختیار کیا کہ غزہ میں جاری سنگین انسانی…