Wednesday, July 8, 2026, 2:27 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
امریکی شہریت کا حصول مزید مشکل: ٹیسٹ سخت کر دیا…
امریکا کی شہریت کا حصول مزید مشکل ہوگیا کیوں کہ امریکی حکومت نے شہریت کے خواہش مند افراد کے لیے سوک ٹیسٹ کو مزید سخت کر دیا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کے عمل کو مزید کڑا بنانے کے تحت اس ٹیسٹ میں متعدد نئی تبدیلیاں کی ہیں جس سے…
صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران برطانوی کوئین کمیلا کا…
ونڈسر کیسل میں ایک رسمی ریاستی استقبالیہ تقریب کے دوران برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی بیگم ملکہ کمیلا اور برطانوی ولی عہد کی اہلیہ شہزادی کیٹ کے درمیان ایک لمحہ ایسا بھی آیا جسے شاہی خاندان کے مداحوں نے ’کچھ عجیب‘ قرار دیا۔
برطانوی میڈیا کے…
مدینہ ائیر رپورٹ روڈ کا نام "شہزادہ محمد بن…
ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مدینہ منورہ کے ایئرپورٹ روڈ کا نام ان کے ولی عہد اور وزیراعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پر رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔
نئے نام سے موسوم "شہزادہ محمد بن…
بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارت کے حوالے سے اہم…
بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت کے حوالے سے گزشتہ روز نئی دہلی میں اہم مذاکرات ناکام ہوگئے۔
امریکی وفد کی قیادت برینڈن لنچ نے کی جبکہ بھارتی وفد کی قیادت راجیش اگروال کر رہے تھے، دونوں فریقین کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تاہم انہوں نے مزید…
امریکہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر…
امریکہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پابندیوں میں…
جاپان فی الحال فلسطینی ریاست کوتسلیم نہیں کریگا:…
جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ جاپان فی الحال فوری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کرے گا۔حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیاہے کہ جاپان فی الحال فلسطینی ریاست کوتسلیم نہیں کرےگا۔
رپورٹ میں کیے گئے دعوے کے مطابق جاپانی…
یورپی کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں اسرائیل پر…
یورپی کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں اسرائیل پر پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ ان اقدامات سے واضح ہو جائے گا کہ یورپی یونین غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہی ہے۔
یورپی یونین نے غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت…
اسرائیلی فوج کی غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں، مزید…
اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے مزید 90 فلسطینی شہید کردئیے۔
کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔اسرائیلی کی تازہ ترین کارروائیوں کے نتیجے میں مزید…
’میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے ؟…
نئی دہلی: بھارت کی سکھ برادری نے اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے سے روکے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ یاتریوں کو نومبر میں بابا گرو نانک کی یوم پیدائش پر پاکستان جانا ہے تاہم بھارتی وزارت داخلہ کی جانب…
اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت…
نیو یارک: اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کررہا ہے اور اعلیٰ اسرائیلی حکام بشمول وزیراعظم نیتن یاہو نے اس نسل کشی پر…
