Wednesday, July 8, 2026, 12:45 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور دیگر کئی ملکوں کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔پرتگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ 21 ستمبر کو فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔…
امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے: پاپ…
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں ہونے والی کچھ چیزوں پر تشویش ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پوپ لیو نے کہا کہ وہ امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے، امریکا میں مقیم پادری…
روس کے جنگی طیارے ہماری حدود میں 12 منٹ تک رہے:…
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹونیا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے جنگی طیارے اسٹونیا کی حدود میں داخل ہوئے اور 12 بارہ منٹ تک اس کی حدود میں رہے۔
دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے اسٹونیا حکومت کے دعوے کی تردید کردی ہے۔ روسی…
بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا…
بھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔
بھارتی اینکر پرسن پالکی شرما نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو یہ سبق سیکھنا پڑے گا کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ ہے،…
امریکی پابندیوں سے چھوٹ کا خاتمہ: بھارت کی چابہار…
چابہار ایران کی ایک بندرگاہ ہے جو خلیجِ عمان سے جڑی ہے۔ یہ بحیرہ عرب کے کنارے واقع ہونے کی وجہ سے جغرافیائی لحاظ سے ایک انتہائی اہم مقام رکھتا ہے۔
چابہار بندرگاہ کو ‘گیٹ وے ٹو سینٹرل ایشیا’ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ افغانستان، وسطی ایشیائی…
امریکی ورک ویزا مزید مہنگا،’بہترین لوگوں کو امریکہ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے H-1B ورک ویزا پر 100,000 ڈالر سالانہ فیس عائد کر دی ہے، جس کے نتیجے میں ٹیکنالوجی انڈسٹری شدید متاثر ہوسکتی ہے۔یہ ویزے خاص طور پر سائنس دانوں، انجینئروں اور کمپیوٹر پروگرامرز کے لیے دیے…
غزہ میں نسل کشی کے باوجود امریکہ اسرائیل کو 6.4…
امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو 6.4 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کی تیاری جاری ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 6.4 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار اور عسکری سامان فروخت کرنے کے لیے کانگریس سے منظوری حاصل کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ اس پیکج…
فرانس: بجٹ کٹوتیوں کیخلاف لاکھوں افراد کا احتجاج،…
فرانس بھر میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں افراد نے شدید احتجاج کیا۔جس میں 5 لاکھ سے زائد افراد احتجاج میں شریک ہوئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا جس دوران پولیس نے مظاہرین…
بگرام ایئر بیس میں امریکہ کی دلچسپی مگر کیوں…
گزشتہ روز برطانیہ کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا، ’ہم بگرام ائر بیس کو طالبان حکومت سے واپس لینا چاہتے ہیں کیونکہ یہ چین کے اُس مقام سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے جہاں چین…
بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ،چور کی داڑھی میں…
تل ابیب: اسرائیلی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کے درمیان واقع کنگ حسین (ایلنبی) پل کراسنگ پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج نے بتایا کہ حملہ آور ایک ٹرک میں آیا جو اردن سے امداد لے کر آ رہا تھا۔ حملہ…
