Tuesday, July 7, 2026, 11:28 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
غزہ میں انسانی صورت حال بدترین سطح پر ہے: یو این…
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں انسانی صورتحال کو بدترین سطح پر قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ غزہ میں اپنے عملے کو بھی اسرائیلی حملوں سے بچانے میں ناکام رہی ہے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انتونیو…
غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملہ،…
اسرائیل کا محاصرہ توڑ کر غزہ جانے کے لیے بین الاقوامی آبی راستے میں موجود گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل کشتی پر ڈرون حملے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
درجنوں کشتیوں پر موجود گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کی جانب روانہ ہے اور اس وقت صمود فلوٹیلا یونان کے…
4 شادیاں کیں اور 100 سے زائد بچوں کا باپ ہوں،…
متحدہ عرب امارات کے محقق سعید مصباح الکیتبی نے شارجہ فورم کے دوران 4 بیویوں اور 100 سے زائد بچوں کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔
خلیجی اخبار ’ گلف نیوز ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ثقافتی ورثے کے محقق سعید مصباح الکیتبی نے شارجہ میں ہونے والےسالانہ…
دو ریاستی حل امن کا واحد راستہ ہے: سعودی وزیر…
نیو یارک: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کو امن کا واحد راستہ قرار دے دیا۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا فرانس کے صدر میکرون کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے…
برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا…
لندن (وقاص خان)فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔
فلسطین کے برطانیہ میں سفیر حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل…
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی…
نیویارک : برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر خود مختار ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔
نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پرتگالی وزیر خارجہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو پرتگال…
چارلی کرک کی اہلیہ شوہر کے تعزیتی جلسے میں روپڑیں،…
امریکی صدر کے ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کردیا۔امریکی ریاست ایریزونا میں چارلی کرک کی یاد میں تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کرک کی بیوہ ایریکا کو حوصلہ دیا اور…
چین نے عالمی برادری سے فلسطین کی اقوام متحدہ رکنیت…
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ چین غزہ میں جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ 2 برسوں سے جاری غزہ جنگ نے بے مثال انسانی المیے کو جنم دیا ہے، بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتی…
امریکا نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی…
امریکا نے اپنے قریبی اتحادیوں برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو ’نمائشی اقدام‘ قرار دیتے ہوئے مخالفت کر دی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی اس اقدام کو ’دہشت گردی کے لیے…
ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں ٹک ٹاک معاہدے پر پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں رہنما 6 ہفتوں بعد جنوبی کوریا میں براہِ راست ملاقات کریں گے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے…
