براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

بھارتی فوج میں خودکشیوں کا تشویشناک اضافہ، ہر…

بھارتی فوج میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات نے خطرناک صورتِ حال اختیار کر لی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، اوسطاً ہر تیسرے دن ایک فوجی اپنی زندگی ختم کر رہا ہے، جبکہ جموں و کشمیر میں تعینات فوجیوں میں ذہنی دباؤ اور فرار کے واقعات…

ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم سے فلرٹ کی کوششیں، میلونی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر سوشل میڈیا اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں ان کی اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ 2 ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں ٹرمپ کے رویے کو صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ…

سعودی عرب کی قیادت میں خطہ امن کی نئی سمت کی جانب…

غزہ کے مسئلے پر کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں بڑھنے کے بعد خطے میں نیا موڑ سامنے آنے لگا ہے۔ اس پس منظر میں سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی متحرک سفارت کاری علاقائی امن کے قیام اور سیاسی اعتماد کی بحالی کی بنیاد بنتی دکھائی دے رہی ہے۔ بحران کے…

نیتن یاہو ایسے ہتھیار مانگتے تھے جن کے بارے میں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے عام معافی کا انتہائی غیر متوقع مطالبہ کردیا۔  اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب  کے دوران  ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے لیے عام معافی کا انتہائی غیر متوقع مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو…

فلسطین پر فلسطینیوں کی حکمرانی کا اصول قائم رہنا…

چین نے غزہ  جنگ بندی کے پہلے مرحلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ فلسطین پر فلسطینیوں کی حکمرانی کا اصول قائم  رہنا چاہیے۔ سوئٹزرلینڈ میں پریس کانفرنس کے دوران  اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے پہلے مرحلے اور قیدیوں کے تبادلے کے…

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو…

تہران :ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دے دیا۔گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں امریکی صدر نے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے تھا کہ ایران کے لیے بھی، دوستی اور تعاون کا ہاتھ ہمیشہ کھلا ہے۔ امریکی صدر…

سعودی سائنسدان عمر یاغی نے کیمسٹری میں 2025 کا…

مملکت سعودی عرب اور عرب دنیا کے لیے ایک اور قابلِ فخر سنگِ میل، جب رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کے شعبے میں 2025 کا نوبل انعام ممتاز سعودی سائنسدان عمر مونس یاغی کو دینے کا اعلان کیا۔ یہ اعزاز انہیں  (Metal-Organic Frameworks —…

افغان طالبان نے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار کو…

کابل : افغان طالبان نے  سابق وزیر اعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ گلبدین حکمت یار کے بیٹے حبیب الرحمان حکمت یار نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت نے ان کے والد کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت نہیں…

کیمرون میں انتخابات: دنیا کے معمر ترین سربراہ…

افریقی ملک کیمرون کے 92 سالہ صدر پال بیا نے مسلسل آٹھویں مدت کے لیے الیکشن کے میدان میں اترگئے۔1960 میں فرانس سے آزادی کے بعد کیمرون کے دوسرے صدر پال بیا 1982 سے اقتدار میں ہیں اور اس وقت دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت ہیں۔ کیمرون کےصدرنے…

پیوٹن کی نوبل امن انعام کمیٹی پر شدیدتنقید، عالمی…

ماسکو: روسی صدر  ولادیمیر  پیوٹن نے نوبل امن انعام کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ ماضی میں  ایسے لوگوں کو یہ انعام دیا گیا جنہوں نے امن کے لیے کوئی ٹھوس کام نہیں کیا جس سے اس باوقار انعام کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔…