Monday, July 6, 2026, 7:21 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
چین اور امریکا کو بدلہ لینے کےخطرناک چکر میں نہیں…
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کو بدلہ لینے کےخطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے۔ امریکی صدر سے ملاقات کے بعد گفتگو میں چینی صدر نے کہا کہ چین کی معیشت ایک سمندر کی طرح ہے، چین ہر قسم کے خطرات اورچیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت…
امریکی اور چینی صدر کی ملاقات: ٹرمپ کا چین پر ٹیرف…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر عائد ٹیرف کو 10 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین پر عائد ٹیرف کو 57 سےکم ہو کر47 فیصد کردیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
امریکی صدر نے مزید…
زیر آب پوسیڈون وہیکل ہتھیار، روس کا دنیا کے سب سے…
ماسکو:روس نے زیر آب وہیکل ہتھیار پوسیڈون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ صدر ولادیمر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے زیرآب پوسیڈون وہیکل ہتھیار Poseidon کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور اس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔
صدر پیوٹن نے کہا کہ اس…
لبنانی صدر نے فوج کو کسی بھی اسرائیلی دراندازی کا…
بیروت: لبنانی صدر جوزف عون نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک کے جنوبی حصے میں اسرائیل کی کسی بھی مزید دراندازی کا سختی سے مقابلہ کرے۔
گزشتہ کئی روز سے اسرائیلی افواج لبنانی سرزمین پر حملے کر رہی ہیں اور گزشتہ سال نومبر میں نافذ ہونے والے جنگ…
سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار…
خرطوم: سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے الفشر شہر میں حملہ کرتے ہوئے پورے شہر پر قبضہ کرلیا اور اس دوران 2 ہزار افراد کو قتل بھی کر دیا۔باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے 26 اکتوبر کو سوڈانی فوج کا گڑھ سمجھے جانے والے شہر…
بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’ پاکستان زندہ…
بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو کے ایک پرائیویٹ بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’پاکستان زندہ باد ‘ کے نام سے تبدیل ہونے کے بعد بھگڈر مچ گئی۔2 روز قبل گووردھن سنگھ نامی شہری نے بنگلورو کے ایک پرائیویٹ بینک میں مشتبہ وائی فائی آئی دیکھنے…
بدخشاں میں طالبان میں لڑائی، ملا ہیبت اللہ کا…
کابل :افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے اور صوبہ بدخشاں میں سونے کی کانوں پر قبضے کیلئے آپس میں لڑ پڑے۔
بدخشاں کے ضلع شہر بزرگ میں جھڑپیں طالبان رجیم کی جانب سے تعینات کان کنی کے شعبے کے سابق سربراہ…
مودی کے زخم تازہ ہوگئے، ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ…
ٹوکیو:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرپاک بھارت جنگ میں 7 طیارے مار گرائے جانے کا تذکرہ کردیا۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بزنس لیڈر سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 نئے اور خوبصورت طیارے مارگرائے گئے۔…
حماس یاکسی اور نے اسرائیلی فوجی پر حملہ کیا تھا،…
واشنگٹن :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں حماس یاکسی اور نے اسرائیلی فوجی پر حملہ کیا تھا اور اسرائیل سے جواب کی توقع تھی۔
جے ڈی وینس نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی برقرار ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ کہیں…
صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘جمیکا سے ٹکرا گیا، 7…
صدی کا سب سے بڑا طوفان ملیسا جمیکا سے ٹکرا گیا۔ طوفان ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرانے کے بعد اب کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں طوفان کے خطرات سے بچنے کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا کے مختلف علاقوں سے اب تک 7…
