Wednesday, July 1, 2026, 10:38 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر…
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات…
اسرائیلی وزارتِ انصاف کا وزیر اعظم نیتن یاہو کی…
تل ابیب: اسرائیل کی وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی کرپشن کیسز میں صدارتی معافی کے لیے سفارش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عبرانی میڈیا کے مطابق پارڈن ڈپارٹمنٹ نے اپنی قانونی رائے مکمل کرنے کے بعد اسے اسرائیلی صدر اسحاق…
جھوٹی خبروں سے امریکی عوام کو مہنگائی کے بحران سے…
تہران : ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے حکام مارکیٹوں میں ہیرا پھیری کرنے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، لیکن یہ اقدام امریکی عوام کو اس مہنگائی کے سونامی سے نہیں بچا سکتا جو انہوں نے خود مسلط کیا ہے۔
عراقچی…
ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک کارروائیاں جاری…
واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین ہے کہ مقررہ اہداف جلد حاصل کر لیے جائیں گے۔
واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران کیرولائن…
افغانستان کے لیے امریکہ کا سخت سفری انتباہ برقرار،…
واشنگٹن : امریکہ نے افغانستان کے لیے اپنا سخت ترین سفری انتباہ برقرار رکھتے ہوئے امریکی شہریوں کو کسی بھی صورت وہاں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی انتہاپسند پالیسیوں کے باعث افغانستان عالمی سطح پر تنہائی کا…
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیل کے قیام کی راہ…
لندن: متعدد برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ کی حکومت سے باضابطہ معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ارکان پارلیمنٹ نے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1917 کے…
کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان…
نیویارک :اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے واضح کیا ہے کہ ہم کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کو برداشت نہیں کریں گے۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بھارت، افغان نمائندوں…
فرانس نے لبنان میں کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی…
پیرس :فرانس نے لبنان میں بڑھتی ہوئی تشدد آمیز کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارت خارجہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ یہ اجلاس بدھ کو…
کینیڈا میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ، ہائی الرٹ
ٹورنٹو :کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کی گئی ہے جسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹورنٹو کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے میں واقع امریکی قونصل خانے کے باہر علی الصبح پیش آیا۔…
افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پڑوسی ممالک…
نیویارک :افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فوکونگ نے طالبان رجیم پر تنقید کی اور کہا کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج ، ای ٹی آئی ایم، داعش…
