براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

’خامنہ ای اِز بیک‘:نئے ایرانی  سپریم لیڈر کی  …

 تہران :امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کی طاقتور ترین شخیصت آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے باوجود حکومت اور عوام خود کو پُرعزم رکھنے اور حوصلہ افزائی کے لیے مختلف طریقے اپنانے رہے ہیں۔ ایران کی مقامی میڈیا نے ایک اینیمیٹڈ ویڈیو…

فرانس اور اٹلی  کا بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت…

پیرس :فرانس اور اٹلی نے اپنے بحری جہاز آبنائے ہُرمز سے بحفاظت گزارنے کے لیے ایرانی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔  اخبار فائنانشل ٹائمز کے مطابق فرانس سمیت یورپی ملک ایرانی حکومت سے بات چیت کر رہے ہیں تا کہ ان کے بحری جہاز آبنائے ہُرمز سے …

متحدہ عرب امارت کا زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد…

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کے لیے نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر بیرون ملک مقیم افراد کو امارات واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان متحدہ عرب کے مطابق ایکسپائر ریزیڈنسی والوں کو واپسی کی اجازت دی گئی ہے، جس…

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا پہلا بیان: امریکی اڈّے…

تہران :نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنا پہلا آڈیو بیان جاری کردیا جس میں انھوں نے امریکا کو سخت پیغام دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب سپریم لیڈر نے آبنائے ہرمز پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن پر…

ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس

ماسکو :روس نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے تناظر میں کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے خطے میں فوجی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ کسی بھی…

واشنگٹن میں جیفری ایپسٹین اور  امریکی صدر  ٹرمپ کا…

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک سنہری رنگ کا مجسمہ نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ نیشنل مال میں معروف فلم ٹائی ٹینک کے مشہور پوز کی طرز پر نصب کیا گیا ہے، جہاں ایپسٹین ٹرمپ کے…

ایرانی عوام کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حق کا…

شمالی کوریا کی جانب سے  مجتبیٰ خامنہ ای کی بطور ایرانی سپریم لیڈر تقرری کی حمایت کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ…

سپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

میڈرڈ :سپین کی حکومت نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا  ہے جس کی تصدیق بدھ کو شائع ہونے والے سرکاری گزٹ میں کی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسپین کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ  تل ابیب میں اسپین کا سفارت خانہ اب ناظم…

ایرانی جوہری پروگرام اور امریکی و اسرائیلی حملوں…

تہران :ایران کے جوہری پروگرام اور حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواز پر عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی، متعدد ایٹمی ماہرین نے امریکی دعوؤں پر سوالات اٹھا دئیے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے تہران ریسرچ ری ایکٹر کو ایران پر حملوں کی ایک اہم وجہ قرار…

لندن میں فلسطین کے حق میں القدس مارچ پر پابندی،…

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت میں فلسطین کے حق میں نکالے جانے والے سالانہ القدس مارچ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ شبانہ محمود  نے پولیس کی درخواست پر کیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے اتوار کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران امن و…