Saturday, June 27, 2026, 5:20 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایران کیخلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی،…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی، مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی۔نئے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد افراد نے ٹرمپ کی کارکردگی کو سراہا جبکہ 62 فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
سروے میں…
دبئی کے ولی عہد کا کاروباری شعبے کیلئے ایک ارب…
دبئی: دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے کاروباری شعبے کی معاونت اور معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے ایک ارب درہم کے بڑے سپورٹ پیکیج کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے نافذ العمل…
اسرائیلی فوج کے لیے نیا بجٹ منظور، 32 ارب شیکل کا…
تل ابیب: اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کر لیا، جس میں سکیورٹی کے لیے 32 ارب شیکل کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نئے بجٹ کے تحت ریزرو فوجیوں کے لیے 6 ارب شیکل مختص کیے گئے ہیں، جبکہ غزہ کے قریب اسرائیلی علاقوں کی بحالی کے لیے 5 ارب…
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بحری کمانڈر علی رضا…
تہران:ایران نے تصدیق کی ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سرکاری خبر رساں پلیٹ فارم "سپاہ نیوز" کے مطابق کمانڈر علی رضا تنگسیری اسرائیلی فضائی…
ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے:برطانوی وزیر…
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔
پریس کانفرنس سے…
آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملی تو نیٹو کا…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے اور محفوظ بنانے میں امریکا کی مدد نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا…
اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے…
دبئی :متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال پر گفتگو میں فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا اور ایرانی…
ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کتنے ارب ڈالر پھونک…
واشنگٹن :ایران کے خلاف جاری جنگ امریکا کے لیے مہنگی پڑنے لگی ہے اور اب تک اس جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں جبکہ امریکی حکام نے حملوں میں مزید شدت لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے امریکی…
ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی پیشکش کی تھی اور روسی صدر کی یہ…
امریکہ کاسپریم لیڈر سمیت ایرانی رہنماؤں پر10 ملین…
واشنگٹن :امریکہ نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں اہم ایرانی رہنماؤں…
