اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  سے ٹیلی فونک رابطہ

0

دبئی :متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال پر گفتگو میں فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا اور ایرانی حملوں کو عرب خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کیخلاف ورزی قرار دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.