Wednesday, July 1, 2026, 3:34 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
Entertainment
شہزاد رائے نے ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا…
کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ میں جاری صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھایا، جس پر ملالہ نے وضاحت دیتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کیا۔
شہزاد رائے نے…
ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ دواخانے میں خاتون کے…
ملتان: سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں ہیں، اس بار سنگین نوعیت کے الزام کے تحت۔ پولیس نے مبینہ زیادتی کی کوشش کے کیس میں فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس…
9 کروڑ کے چیک کیس میں راجپال یادو کو عدالت کی سخت…
ممبئی: بھارتی اداکار راجپال یادو ایک بار پھر قانونی تنازع میں گھِر گئے ہیں، جہاں دہلی ہائی کورٹ نے 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس کی سماعت کے دوران ان کے مؤقف پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
یہ کیس ایک نجی کمپنی کی جانب سے دائر کیا گیا، جس…
انجلی راگھو نے پون سنگھ کے خلاف کیس واپس لے لیا،…
ممبئی: بھارتی اداکارہ انجلی راگھو نے گلوکار پون سنگھ کے خلاف "نامناسب انداز سے چھونے" کے کیس کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم کیس مکمل طور پر ختم نہیں ہوا اور دیگر افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
رپورٹس کے مطابق انجلی راگھو 2 اپریل کو…
زندگی میں شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے، کریتی …
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کریتی نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے بارے میں کوئی جلدی نہیں رکھتیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سے ایک انٹرویو کے دوران ان کی بہن کی شادی کا حوالہ…
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے…
لاہور:پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے اداکارہ دیدار کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ دیدار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ ریشم پر منفی اور لوگوں کی زندگیاں خراب کرنے کا الزام لگایا…
علی ظفر کے حق میں فیصلہ: میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے…
لاہور: سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا، جس میں الزام لگایا…
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی ہونی چاہیے:…
لاہور: گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ساحر علی بگا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کسی بھی چھوٹی بات پر بھارت پابندیاں لگا دیتا ہے، اور مثال کے طور پر اسپوٹی فائے…
ریشم کے خلاف بیان پر تنازع، مشی خان کا دیدار کو…
اسلام آباد:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ…
ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی طلاق، الزامات…
کراچی:معروف ٹک ٹاکرز سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق کے معاملے پر الزامات اور جوابی بیانات سامنے آ گئے ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوئی تھی اور ان کے ہاں ایک…
