Saturday, May 2, 2026, 3:33 AM
براؤزنگ زمرہ
کرائم / کورٹ
Crime
مصطفی عامرکیس: ملزم ارمغان کی ضمانت منظور
کراچی: کراچی کی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کی جانب سے دائر درخواست پر غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو اسے رہا کر دیا جائے۔
سماعت…
مائی کلاچی واقعہ: 4 لاشیں، 2 بچے اور 2 خواتین…
کراچی: مائی کلاچی روڈ کے قریب پھاٹک کے نزدیک مین ہول سے ملنے والی چار لاشوں کی ایم ایل او رپورٹ روزنامہ الجریدہ نے حاصل کر لی ۔ رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں، جن میں دو بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔
رپورٹ میں…
راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکوؤں کا گینگ…
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا ہے جو متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ کار چھیننے، قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا…
کراچی: سچل پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ، دو…
کراچی:کراچی کے علاقے سچل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں ایک زخمی بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر…
اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی، متحرک ڈکیت گینگ…
لاہور:ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی زیرِ نگرانی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث متحرک ڈکیت گینگ کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں وارداتیں کرنے والے دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر…
لاہور:نیو ایئر نائٹ پر آتش بازی کے سامان کی ترسیل…
لاہور:نیو ایئر نائٹ کے موقع پر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر میں غیرقانونی آتش بازی کے سامان کی ترسیل ناکام بنا دی۔ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن شفقت سرور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فیروز پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جس…
کوہاٹ: پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں…
کوہاٹ:پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن کی بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تھانہ جرما پولیس نے مسلم آباد چیک پوسٹ پر دورانِ چیکنگ ایک مشکوک گاڑی کو روکا، جس کی تلاشی کے دوران گاڑی کے مختلف خفیہ…
ٹانک: نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے صدر کو گھر میں…
ٹانک:خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے صد ر کو قتل کردیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ ٹانک میں کوٹ خدک کے علاقے میں پیش آیا جہاں رات گئے مسلح افراد نے امن کمیٹی کے صدر کے گھر پر فائرنگ کردی۔
ڈی پی او شبیر حسین شاہ نے بتایا کہ فائرنگ کے…
ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر…
اسلام آباد: عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس میں فرد جرم عائد کردی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے سردار تنویر الیاس کے خلاف…
جوا اور سٹے بازی والی ایپس کی تشہیر کا الزام،…
لاہور:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے یوٹیوبر رجب بٹ کے جوا اور سٹے بازی والی ایپس کی تشہیر کا مقدمہ درج کرلیا۔رجب بٹ پر الزام ہے انہوں نے جوا اور سٹے بازی والی ایپس کی تشہیر کرکے عوام کو سرمایہ کاری پر اکسایا۔…
