براؤزنگ زمرہ

کرائم / کورٹ

Crime

لاہور: بجلی چوری کے 22 مقدمات میں مطلوب ملزم رنگے…

لاہور  میں  بجلی چوری کے 22 مقدمات میں مطلوب ملزم بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ایکسیئن جوہرٹاؤن کےمطابق  لیسکو ائیرلائن سب ڈویژن نے پولیس اوررینجرزکےہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی  جس کے نتیجے میں  ملزم علی حسین کو بجلی…

بنوں کینٹ کے رہائشی علاقے میں ڈیری فارم سے 2…

بنوں کینٹ کے رہائشی علاقے میں ڈیری فارم سے 2 چوکیدار اغوا کرلیے گئے۔ضلعی پولیس آفیسر کے مطابق مسلح افراد138مویشی بھی ساتھ لے گئے، اغوا اورمویشی لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ضلعی پولیس آفیسر نے بتایاکہ واقعے کا مقدمہ درج…

کراچی: رات گئے فائرنگ اور پرتشدد واقعے میں 2 افراد…

کراچی میں رات گئے فائرنگ اور پرتشدد واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ کے قریب گھر سے نوجوان کی گولی لگی لاش ملی  جس کی شناخت ارتضیٰ علی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مقتول نے پسند کی شادی کی تھی، مقتول اپنے…

قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف موٹیویشنل سپیکر قاس علی شاہ کی قاسم علی فائونڈیشن کو آج یکم اپریل کو 7 سال مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے کامیاب 7 سال مکمل ہونے پر فائونڈیشن سے استفادہ حاصل کرنے والے لاکھوں طلبا و…

وہاڑی، قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4…

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)شہر کی 2 قومی اور 4 صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پرجٹ گروپ کا پلڑا بھاری ، ووٹرز نے عام انتخابات سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے حوالے سے منعقدہ سروے میں دو قومی اور چار صوبائی حلقوں کے عوام…

ماڑی موبائل دسترخوان جڑواں شہروں میں فلاح عامہ کی…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مہنگائی کے اس دور میں مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کے لیے ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کا موبائل دسترخوان سہارا بن گیا، دسترخوان سے روزانہ سینکڑوں مستحق افراد مستفید ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اور…

انیرٹیک ہولڈنگ گرین انرجی ٹرانزیشن کیلئے کے…

کراچی(کامرس رپورٹر)انیرٹیک (EnerTech) ہولڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عبداللہ المطیری نے کے۔ الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا توانائی کا منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور صاف…

افراد باہم معذوری کا اپنے کاروبار میں جدت اور…

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان میں افراد باہم معذوری کے لئے تیار کردہ فاسٹ ٹریک ایکسلیریشن پروگرام انوویشن چیلنج فیوچر میکرز (آئی سی ایف) سے مستفید ہونے والے افراد باہم معذوری کی کاروباری صلاحیتوں کی رونمائی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

سول سوسائٹی کا نئے میثاق جمہوریت کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈویلپمنٹ الائنس (پی ڈی اے) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور نیشنل پریس کلب (این پی سی) نے اسلام آباد میں نئے میثاق جمہوریت پر ایک قومی بات چیت کا انعقاد کیا۔ اس بات چیت میں سول سوسائٹی…

اسلام آباد شہر میں تمام کچی آبادیوں کو مالکانہ…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادی کے مکینوں کی بےدخلی کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کے خلاف اسلام آباد کی مختلف بستیوں کے کچی آبادیوں کے نمائندوں نے پیر کو اسلام آباد میں نیشنل…