براؤزنگ زمرہ

بزنس

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات: پاکستان اسٹاک میں…

 کراچی :مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی شدید منفی اثرات نظر آ رہے ہیں اور پی ایس ایکس 100 انڈیکس کا آغاز ہی 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی اور…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر…

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے…

زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ 77 لاکھ کی سطح پر…

کراچی :زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 40 کروڑ 77 لاکھ  ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 20 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا…

تیل و گیس تلاش میں بڑی پیشرفت، 11 آنشور بلاکس…

اسلام آباد : پاکستان نے تیل و گیس کی تلاش کے لیے 11 آنشور بلاکس مختلف کمپنیوں کو ایوارڈ کر دئیے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم کنسیشن معاہدوں اور ایکسپلوریشن لائسنسز پر دستخط کی تقریب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے شرکت کی۔ ایوارڈ کیے گئے…

ٹیکس حکام کو بغیر نوٹس کسی بھی وقت چھاپے کا اختیار…

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس چھاپوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹیکس حکام کسی بھی وقت اور  بغیر  پیشگی نوٹس کسی بھی جگہ چھاپا مار سکتے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں ٹیکس چھاپوں سے متعلق اپیل پر فیصلہ جسٹس عامر…

کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی  ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے نیپرا میں سماعت مکمل کرلی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ…

یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ…

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے…

فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے…

اسلام آباد:سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے حصول کی منظوری دے دی۔ سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کی مرجر درخواست منظور کر لی، منظوری کے بعد فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور مشترکہ طور پر اٹک سیمنٹ کا…

وزیر ریلوے سے  ڈی جی ایف ڈبلیو او کی ملاقات :ریلوے…

اسلام آباد: ڈی جی ایف ڈبلیو او  میجر جنرل عبدالسمیع نے اپنی ٹیم کے ہمراہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی، جس میں Pakistan Railways میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ریلوے کی…

بیرونی قرضوں کی وصولی، یو اے ای کے معاملے پر اسٹیٹ…

اسلام آباد:پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 10.1ارب ڈالرزسے زائدغیر ملکی قرضوں اور پرانے قرضوں کے رول اوورکی مد میں وصول ہوئے ہیں، تاہم متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالرکے رول اوورکی صورتحال پر تاحال اسٹیٹ…