Wednesday, July 1, 2026, 7:21 PM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا زیر غور،…
اسلام آباد: عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل کشیدگی کے تناظر میں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ایندھن…
ملک میں پیٹرول کی قلت شروع، حکومت کا ذخیرہ اندوزی…
اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول پمپس پر قلت شروع ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری جانب حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
پریس…
آئی اے ای اے بورڈ کی چشمہ یونٹ 5 کے حفاظتی معاہدے…
اسلام آباد:آئی اے ای اےکے بورڈ آف گورنرز نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 5 کے حفاظتی معاہدے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان کے توانائی شعبے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق…
یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا،…
اسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا، پہلے وہ قرضہ سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا تھا اب ماہانہ بنیادوں پر رول اوور کررہا ہے، پہلے ڈیبٹ سورسنگ چار ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی یہ…
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں…
اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں اس کا 28 دنوں کا کور موجود ہے جب کہ ایل پی جی مزید 15 دنوں کے لیے دستیاب ہے، قطر سے ایل این جی کی درآمد رک گئی ہے، مقامی گیس سے طلب کو پورا کر لیا جائے گا۔…
علاقائی صورتحال: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ہنگامی…
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ہنگامی معاشی اقدامات پر مبنی جامع پلان طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور وزارت تجارت مشترکہ طور پر ہنگامی اقدامات…
سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل…
اسلام آباد:سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کے طور پر یانبو…
پی ایس ایکس ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد پہلی بار 5لاکھ…
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد پہلی بار 5لاکھ ہوگئی، نئے اکاؤنٹس کی تعداد فروری 26ء میں 20 ہزار240 رہی۔
نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان ڈیٹا (این سی سی پی ایل) کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سہولت اکاؤنٹس کھلنے…
وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے اہداف کا…
اسلام آباد:وزیر اعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت کیش لیس اکانومی کے فروغ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔وزیرِ اعظم نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے تنخواہوں پینشنز اور وینڈرز کو ادائیگیاں راست (RAAST) کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام پر منتقل کرنے پر…
مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں…
نیویارک :ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔
پیر کو برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 10 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 82 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی تاہم بعد…
