واٹس ایپ نے مس کالز، میسجز اور اے آئی امیج ٹولز کے…

واٹس ایپ نے صارفین کے تجربے کو مزید بہتر، ذاتی نوعیت کا اور دلچسپ بنانے کے لیے ایک جامع اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے، جس میں مس کالز، وائس و ویڈیو میسجز، ری ایکشنز اور جدید اے آئی امیج ٹولز سمیت متعدد نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ واٹس ایپ کے مطابق…

فیض حمید بانی پی ٹی آئی منصوبے کے سربراہ تھے، مزید…

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید بانیٔ پی ٹی آئی کے سیاسی منصوبے کے سربراہ تھے اور ان کے خلاف مزید الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فیض حمید کو 15 ماہ کی انکوائری…

وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف…

اسلام آباد:وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی…

صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زايد النہیان سے…

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زايد النہیان سے ایتھوپیا  کے نئے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ   نے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد قصرِ الوطن صدارتی محل میں منعقدہ ایک  پُروَقار تقریب میں ایتھوپیا کے نامزد  سفیر ڈاکٹر جمال بیکر…

بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو باضابطہ…

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کو قومی سلامتی قوانین کے تحت ‘وی آئی پی’ قرار دے دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اس فیصلے کی تصدیق کی گئی۔…

‘اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاستی اور مذہبی فرض،’…

اسلام آباد:قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا گیا جسے ترامیم کے بعد ایوان نے منظور کردیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہمارا ریاستی اور…

پی ٹی آئی احتجاج کے لیے تیار، مگر وزیراعلیٰ…

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کے منتخب ممبران اسمبلی اور سینیٹ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے ممکنہ احتجاج کی تیاری کریں اور ہر منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران اپنی حاضری کو…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ،کسی…

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اس تحت کسی بھی قسم کے احتجاج، ریلی، جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی اجتماعات کی روک تھام کے لیے ہائی الرٹ پر…

عازمین حج کیلئے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ،…

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے جانے والے عزام کرام کے لیے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی کم سے کم عمر25 سال اور زیادہ سے زیادہ 55 سال تک ہوگی، حج مشن کے لیے 98 ڈاکٹرز،…

مریم نواز کےکام کرنےکی رفتار ترکیے سے بھی تیز ہے:…

لاہور: ترکیےکی حکمران  جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے  رکن  پارلیمنٹ برہان کایا ترک کا کہنا ہےکہ  وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز کےکام کرنےکی رفتار  ترکیے سے بھی تیز ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  سے ترکیےکے وفد نے ملاقات کی۔ ترک پارلیمنٹ کے رکن…