سام سنگ کے 3 بار فولڈ ہونے والے اسمارٹ فون کا پہلا…

سام سنگ الیکٹرانکس کا 3 بار فولڈ ہونے والا جدید اسمارٹ فون گلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر آن لائن اور آف لائن دونوں پلیٹ فارمز پر فروخت ہو گیا۔ سام سنگ کے مداحوں کے مطابق، جیسے ہی یہ فون یو اے ای کی مارکیٹ میں پیش…

ایمان مزاری اور ان کے شوہر سمیت دیگر ملزمان کی…

اسلام آباد:معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ و دیگر کے خلاف مبینہ جھگڑے اور تشدد مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی سے مبینہ جھگڑے…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 6200 روپے اضافے کے بعد 462,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 5315 روپے…

ایک عدالتی فیصلے نے ایلون مسک کو کھرب پتی بننے کے…

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کھرب پتی بننے کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں، جب ایک عدالتی فیصلے کے بعد ان کی دولت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فوربز بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت بڑھ کر 749 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے،…

صدر ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں پاکستان مرکزی…

واشنگٹن ٹائمز کے ایک آرٹیکل میں 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ صدر ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں پاکستان کو مرکزی ستون بنایا گیا اور ’انڈیا فرسٹ‘ کا دور ختم ہو گیا۔ آرٹیکل میں کہا…

صدر آصف علی زرداری کی عراقی ہم منصب سے ملاقات…

بغداد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بغداد میں عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات کی ہے۔ صدارتی محل آمد پر صدرِ پاکستان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان…

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان نے بھارت کو شکست…

دبئی :پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی نوجوان ٹیم نے بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں قومی…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 17، 17…

راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو  17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔سپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنایا…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے سرکاری دورے پر…

بغداد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں،بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے صدرِ پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عراق کے وزیرِ ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی، عراق میں…

تاجکستان کے سفیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،…

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طاہر نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مضبوط اور ہمہ جہت تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اُن اولین…