آئینی ترمیم کے بعد آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے تقرر کے حوالے سے ایک ہی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، اور اس ضمن میں معاملات جلد حل ہوجائیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم…

تینوں صوبوں سے افغان شہریوں کو نکالا جا رہا ہے،…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا  ہے کہ افغان  ہمارے مہمان تھے لیکن اب  وہ ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔  لاہور میں میڈیا سے…

بارشیں نہ ہوئیں تو خشک سالی کے باعث تہران کو خالی…

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جلد بارش نہ ہوئی تو دارالحکومت تہران کو شدید آبی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے نتیجے میں شہر کو خالی کرانے کی نوبت بھی آسکتی ہے۔ مغربی ایران کے شہر سَنندج کے دورے کے…

آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت…

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی،آئینی عدالتیں بننی چاہئیں ۔   پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی( سی ای سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا…

سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا…

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے تحت سرکاری ملازمین کو دہری شہریت یا ملازمت میں ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔  پیپلزپارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مجوزہ…

آرٹیکل 243 سے جمہوریت پر اثر پڑا تو قابل قبول…

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہےکہ  آئینی ترمیم کا کوئی مسودہ تاحال منظرعام پر نہیں آیا،  اگر صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو ہم مخالفت کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے پریس…

ترکیے میں افغان طالبان سے مذاکرات، پاکستان نے…

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی سرحدی کشیدگی کے معاملے پر پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے ہیں۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کا کہنا…

پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ پربریک…

لاہور: پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ پربریک تھروکا امکان ہے۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پنجاب قیادت نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکردیے ہیں۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق (ن) لیگ نے پی پی کے 30 ایم پی ایز اور…

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

کولبو:سری لنکا کرکٹ نے دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا۔سری لنکن ٹیم پاکستان میں دو طرفہ ون ڈے سیریز کے علاوہ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے…

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی…

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا) کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگی۔یہ ایونٹ…