خیبر پختونخوا کابینہ کی حلف برداری، گورنر فیصل…

پشاور:گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی کابینہ کے 10 ارکان نے بطور صوبائی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب…

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تجارت و سرمایہ…

بینکاک: پاکستان کی سفیر  رخسانہ افضل نے تھائی چیمبر آف کامرس اور بورڈ آف ٹریڈ آف تھائی لینڈ کے چیئرمین، مسٹر پوج آرم وتنانونت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط کے فروغ سے متعلق اسٹریٹجک شعبوں پر تفصیلی…

ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند نہ ہوئی تو افغانستان سے…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے افغانستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند ہونے تک ہمارے ان کے ساتھ کبھی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ رات ایک…

بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کیلئے 27ویں…

لاہور: پنجاب اسمبلی نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے اگر  27 ویں ترمیم  کرنی پڑتی ہے تو  فوری طور پر کی جائے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کے معاملے پر…

پاکستان نے پاسپورٹ سے اسرائیلی شق کے خاتمے کا…

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ نے  پاسپورٹ سے ’اسرائیل کیلئے ناقابل استعمال‘ کی شق کے خاتمے سے متعلق بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔بھارتی چینل نے گزشتہ دنوں دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ سے’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی…

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کے ٹیرف فیصلوں کے…

واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے دور میں مختلف ممالک پر عائد کیے گئے ٹیرف کے خلاف علامتی اقدام اٹھاتے ہوئے قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے استعمال کیے گئے ایمرجنسی…

آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی: پیپلز پارٹی کی…

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان رابطوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی تاہم مسلم لیگ (ن) نے شکریہ کے ساتھ یہ پیش کش…

افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ انکی سرزمین…

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ  نے پاکستان اور  افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر  رد عمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ  پاکستان کو  اب نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔ عطا تارڑ  نے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ …

افغانستان کی سلامتی وخودمختاری کی ضمانت بھارت نہیں…

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے پاک، افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کے اصولی موقف کی جیت ہوئی ہے۔  وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے امید ظاہر کی کہ چیزیں مثبت…

ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے…

کراچی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے خلاف درج مقدمہ واپس لینے کے لیے باضابطہ طور پر حکام کو خط لکھ دیا ہے۔ ایف آئی اے کرائم سرکل نے حکام سے درخواست کی ہے کہ مقدمہ قانون کے تحت…