طورخم سرحد افغان شہریوں کی واپسی کے لیے کھول دی…
خیبر: پاکستان نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو افغان شہریوں کی واپسی کے لیے آج سے کھول دیا ہے۔ تاہم، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل رہیں گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح سات بجے طلب کیا گیا تاکہ افغان…
