چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے سیو دی چلڈرن…
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آج سیو دی چلڈرن پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان بھر میں بچوں اور کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے جاری اور آئندہ پروگرامز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیو دی…
