وہاب ریاض پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔ وہاب ریاض چند ہفتوں سے  پاکستان ویمن کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ منسلک تھے اور اب انہیں قومی ویمن ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وہاب…

پاکستان عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان عمان مشترکہ وزارتی کمیشن (JMC) کے آٹھویں اجلاس کے لیے بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی گئی۔اجلاس…

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی اسحاق ڈار سے…

اسلام آباد:امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے آج ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق…

اسرائیل، بھارت اور افغان طالبان کا شیطانی گٹھ…

اسلام آباد: پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی گودی میڈیا کی پاکستان مخالف من گھڑت اور بے بنیاد رپورٹس کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، جن میں پاک فوج اور اسرائیل سے متعلق جھوٹے دعوے کیے گئے تھے۔ وزارتِ اطلاعات کی جانب سے جاری تفصیلات کے…

’فیلڈ مارشل نے بھارت سے جنگ میں زبردست لیڈر شپ…

لندن : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کے خلاف جنگ میں زبردست لیڈر شپ فراہم کی، اب پوری دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے۔  لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بھارت کے حملے کے بعد…

27ویں آئینی ترمیم: 7 ججز پر مشتمل آئینی عدالت اور…

اسلام آباد: حکومت نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر 7 ججز ہوں گے، اور اس حوالے سے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملک کے عدالتی ڈھانچے میں اصلاحات کی جانب ایک بڑا قدم ہوگا۔…

قومی ائیر لائن کے ائیرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال…

کراچی: قومی ائیر لائن (PIA) کے ائیرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال کے باعث پروازوں کا شیڈول مسلسل متاثر ہورہا ہے۔ آج ہڑتال کے چوتھے روز مزید 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کے بعد مجموعی طور پر 39 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔انجینئرز کی ہڑتال کے سبب…

گھوٹکی: پولیس آپریشن میں انتہائی مطلوب ڈاکو شاہو…

گھوٹکی: رونتی کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری بڑے پولیس آپریشن کے دوران 50 لاکھ روپے انعامی رقم والا انتہائی مطلوب ڈاکو شاہو کوش ہلاک ہوگیا۔ ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران…

جکارتہ کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، 54…

جکارتہ / اسلام آباد: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکےکے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، دھماکا اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں نمازی جمعہ کی نماز ادا…

سلامتی کونسل نے شامی صدر احمد الشرع پر عائد…

نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے صدر احمد الشرع پر عائد تمام بین الاقوامی پابندیاں ختم کر دیں۔ یہ قرارداد امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی جسے 14 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا، جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ خبر…