ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر…

تہران : ایران کے اسلامک پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی ) نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی قیام گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی…

وزیراعظم شہباز شریف کا سلطانِ عمان سے ٹیلیفونک…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے سلطانِ  آف سلطنت عمان ہیثم بن طارق سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا، جو اسرائیل  کی جانب سے ایران  پر حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے ہم منصب سے…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار  نے مملکتِ بحرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔  نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے کشیدگی میں کمی…

خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر فضائی حدود سے…

اسلام آباد:خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا جب کہ  پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں مختلف  بند کرنے کا فیصلہ نوٹم جاری کردیا۔ ممکنہ طور پاک…

ایران کے امریکی ایئرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن پر…

تہران :ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی جنگی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں شروع کیے گئے آپریشن کے حوالے سے پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ یہ حملے…

ایرانی حملے: کویت میں امریکی سفارتخانے کے قریب…

کویت سٹی / منامہ / دوحہ / ابو ظہبی: خلیجی ممالک میں کشیدگی کے دوران کویت میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھواں اٹھتے دیکھا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق جائے وقوعہ پر فائر فائٹرز اور ایمبولینسز بھی پہنچ گئیں۔کویت میں…

مودی کی اسرائیل نواز پالیسی پر اندرونِ بھارت شدید…

نئی دہلی :بھارت میں وزیرِ اعظم مودی کی اسرائیل سے قربت اور حالیہ دورے پر سیاسی درجۂ حرارت بڑھ گیا ہے۔  مختلف اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی اسرائیل نواز پالیسی نے خطے میں کشیدگی کو ہوا دی اور بھارت کی نام نہاد غیر…

افغان طالبان رجیم کیخلاف پاک فوج کی منہ توڑ…

راولپنڈی :آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے دوران خوست ایمونیشن ڈپو اور  اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات: پاکستان اسٹاک میں…

 کراچی :مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی شدید منفی اثرات نظر آ رہے ہیں اور پی ایس ایکس 100 انڈیکس کا آغاز ہی 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی اور…

میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے…

ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق…