قبرص میں برطانوی ایئربیس پر ایرانی ڈرون حملہ،…

قبرص کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کے فوجی اڈے ایکروٹری پر ہونے والا حملہ بغیر پائلٹ ڈرون کے ذریعے کیا گیا، جس سے محدود نقصان ہوا۔ قبرصی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ حکام برطانیہ کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے…

بیروت اور جنوبی لبنان پر شدید اسرائیلی بمباری، 31…

اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف باقاعدہ ’جارحانہ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک اجلاس میں کہا کہ حزب اللہ کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل نے یہ کارروائی شروع کی ہے۔ ادھر لبنانی حکام کے مطابق…

سعودی عرب کی راس تنورہ ریفائنری پر ایرانی ڈرون…

ریاض: پیر کی علی الصبح ایرانی ڈرون حملے میں سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مقام پر معمولی آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور اسے محدود نوعیت کا واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ فوری…

کویت:امریکی ایف 15 طیارہ تباہ، پائلٹ ایجیکٹ کرنے…

امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مبینہ طور پر کویت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ طیارہ گرنے سے قبل بحفاظت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔واقعے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں اور حکام کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش…

ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم…

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر…

تہران :ایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردی۔ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے کہا تھا کہ ایرانی…

لائیو: ایران کے اسرائیل سمیت خلیجی ممالک کے مختلف…

تہران:ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر…

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے…

ایسے اشارے ملے ہیں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں…

تل ابیب:اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بڑا دعویٰ کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے لیکن خامنہ ای کی موت کی تصدیق نہیں کی گئی۔ ان کا کہنا تھاکہ ایرانی…

وزیراعظم شہباز شریف  کا سعودی ولی عہد، امیر قطر…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کی حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان اور امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔…