خلیجی اور یورپی ممالک کا ہنگامی اجلاس: میزائل…

ایران کے میزائل اور ڈرونز حملوں پر خلیجی اور یورپی مُمالک کا ایک ہنگامی اجلاس وڈیو لنک کے ذریعے ہوا تھا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ہنگامی اجلاس میں خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے…

عراق میں بارود سے بھری کشتی کا تیل بردار جہاز پر…

بغداد :خلیج کے پانیوں میں ایک سنگین بحری واقعے میں بارودی مواد سے بھری ایک چھوٹی کشتی عراقی ساحل کے قریب لنگر انداز تیل بردار جہاز سے ٹکرا گئی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعہ عراقی سمندری حدود میں پیش آیا جہاں بہاماس کے جھنڈے والا…

ایران کا جوابی حملہ: خلیجِ فارس میں امریکی ٹینکر…

تہران :ایران نے امریکا سے اپنے جنگی بحری جہاز کو تباہ حملہ کر کے غرق کرنے کا بدلہ لے لیا۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملکی بحریہ کے جنگی دستوں نے آج خلیجِ فارس کے شمالی حصے میں ایک امریکی ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے…

امریکہ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ…

واشنگٹن :امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ تقریباً 11 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قیمت ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں تقریباً 27 سینٹ زیادہ ہے۔…

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ لاپتا؛ گرکر تباہ ہونے…

نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کا ایک جدید جنگی طیارہ سخوئی شمال مشرقی ریاست آسام میں پرواز کے بھرنے کے فوری طور پر لاپتا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنگی طیارے نے شام کو معمول کی پرواز بھری تھی اور طیارے میں پائلٹ اور ایک ویپن سسٹم آپریٹر…

سال 2025 میں فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں…

اسلام آباد:سائبر سکیورٹی کمپنی نے ملک میں گزشتہ برس (2025) کے دوران اینڈرائیڈ فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں میں 56 فیصد اضافے کا انکشاف کیا ہے۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی  کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر…

ایران کشیدگی: وزیراعظم  شہباز شریف کے ملائیشیا اور…

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد کی صورت حال پر وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطے جاری ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے جمعرات کے روز ملائیشیا اور انڈونیشیا کے…

ٹی20 ورلڈ کپ؛ بھارت دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو…

وان کھڈے:بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری دفعہ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ایران سے…

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف  کی زیر صدارت ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء اور خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی صورتحال سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی…

آپریشن “غضب للحق” دہشت گردی کے خلاف جنگ کا تسلسل…

اسلام آباد:خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی آئی ایس پی آر میں اہم نشست منعقد ہوئی جس میں آپریشن“غضب للحق”  کے تناظر میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ…