یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600…

دبئی:متحدہ عرب امارات سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل ہوگیا۔متحدہ عرب امارات سے2  فلائٹس پر 600 اسرائیلیوں کو تل ابیب پہنچادیا گیا ہے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق عرب امارات سے تل ابیب خصوصی فلائٹس مکمل طور پر مفت چلائی گئیں اور تمام خرچہ…

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6…

 پشاور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے  لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کے دوران  6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران  فائرنگ کے تبادلے 6 دہشتگردوں کو  ہلاک…

تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے…

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم انجرڈ ہیں اس لیے وہ بنگلا دیش سیریز میں شامل نہیں جبکہ فخر زمان بھی انجرڈ ہیں، تحقیقات کرائیں گے کہ کیسے دو اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے فوری بعد انجرڈ ہو گئے۔ لاہور…

وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار…

ڈھاکہ :بنگلا دیش کے کپتان مہدی حسن میراز کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کے برخلاف پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کو رن آؤٹ کرنے آؤٹ پر  پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ انڈین کرکٹرز بھی اس ردعمل کو غیر اخلاقی قرار دیا دے رہے ہیں۔ اسی حوالے بھارتی…

‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی…

کراچی :اداکارہ حنا آفریدی نے اپنے نکاح کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں انہوں نے تابش ہاشمی کے ساتھ ناصرف مختلف کھیل کھیلے بلکہ شرکا کے…

حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ حکومتی بچت اقدامات اور کفایت شعاری کے اقدامات سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدا رت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا عطا تارڑ،  محمد اورنگزیب، علی…

آج ایران پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ایران پر  مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی طاقتور ترین حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں   تمام اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اُن کی ہدایت پر امریکی…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔…

تھرپارکر کی معروف لوک فنکارہ مائی فاطمہ انتقال…

کراچی:سندھ کے ضلع تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی معروف لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اہلخانہ کے مطابق مائی فاطمہ کچھ عرصے سے جگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں اور اسی بیماری کے باعث انتقال کرگئیں۔ مائی فاطمہ نے…

امریکہ کاسپریم لیڈر سمیت ایرانی رہنماؤں پر10 ملین…

واشنگٹن :امریکہ نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں اہم ایرانی رہنماؤں…