پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے مشترکہ معاہدے کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے وزرا کے وفد نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی…

لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن،…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…

امریکہ کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی…

واشنگٹن :ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن سارہ یاگر کا کہنا ہے امریکا کی جانب سے ایران میں اسکول پر حملے سے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔ سارہ یاگر نے کہنا تھا کہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے اسکول پر حملے کی تحقیقات کے نتائج ظاہر کرتے…

ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی پیشکش کی تھی اور  روسی صدر کی یہ…

یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600…

دبئی:متحدہ عرب امارات سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل ہوگیا۔متحدہ عرب امارات سے2  فلائٹس پر 600 اسرائیلیوں کو تل ابیب پہنچادیا گیا ہے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق عرب امارات سے تل ابیب خصوصی فلائٹس مکمل طور پر مفت چلائی گئیں اور تمام خرچہ…

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6…

 پشاور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے  لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کے دوران  6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران  فائرنگ کے تبادلے 6 دہشتگردوں کو  ہلاک…

تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے…

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم انجرڈ ہیں اس لیے وہ بنگلا دیش سیریز میں شامل نہیں جبکہ فخر زمان بھی انجرڈ ہیں، تحقیقات کرائیں گے کہ کیسے دو اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے فوری بعد انجرڈ ہو گئے۔ لاہور…

وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار…

ڈھاکہ :بنگلا دیش کے کپتان مہدی حسن میراز کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کے برخلاف پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کو رن آؤٹ کرنے آؤٹ پر  پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ انڈین کرکٹرز بھی اس ردعمل کو غیر اخلاقی قرار دیا دے رہے ہیں۔ اسی حوالے بھارتی…

‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی…

کراچی :اداکارہ حنا آفریدی نے اپنے نکاح کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں انہوں نے تابش ہاشمی کے ساتھ ناصرف مختلف کھیل کھیلے بلکہ شرکا کے…

حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ حکومتی بچت اقدامات اور کفایت شعاری کے اقدامات سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدا رت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا عطا تارڑ،  محمد اورنگزیب، علی…