امریکہ  ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو…

اتحادیوں کیساتھ ملکر کسی نہ کسی طرح آبنائے ہرمز…

واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی نہ کسی طرح آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول کر اسے محفوظ اور آزاد بنا دے گا تاکہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل متاثر نہ ہو۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ…

ایران کا اسرائیل میں قیادت کے مقامات کو نشانہ…

تہران :ایران نے آپریشن وعدۂ صادق کی 48ویں لہر میں اسرائیل میں متعدد اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے حملے میں صیہونی رہنماؤں کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملوں…

عراق: امریکی سفارت خانے اور متحدہ عرب امارات کے…

بغداد :عراق میں متحدہ عرب امارات اور امریکی سفارتخانوں کی عمارتوں پر میزائل حملے کیے گئے جس سے آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد کمپاؤنڈ سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔ یہ…

اسرائیل کی سفاکیت: لبنان میں ہسپتال پر بمباری،  …

بیروت :اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ ڈیوٹی…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سلیکشن کمیٹی کی…

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی جس میں قومی ٹیم کے انتخاب اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو اپنے اختیارات مکمل طور پر استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے…

پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے مشترکہ معاہدے کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے وزرا کے وفد نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی…

لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن،…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…

امریکہ کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی…

واشنگٹن :ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن سارہ یاگر کا کہنا ہے امریکا کی جانب سے ایران میں اسکول پر حملے سے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔ سارہ یاگر نے کہنا تھا کہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے اسکول پر حملے کی تحقیقات کے نتائج ظاہر کرتے…

ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی پیشکش کی تھی اور  روسی صدر کی یہ…