عراقچی کا پاکستانی حکومت اور عوام کیلئے شکریہ کا…

تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ…

اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  سے…

دبئی :متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال پر گفتگو میں فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا اور ایرانی…

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ…

دبئی: انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں…

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کتنے ارب ڈالر پھونک…

واشنگٹن :ایران کے خلاف جاری جنگ امریکا کے لیے مہنگی پڑنے لگی ہے اور اب تک اس جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں جبکہ امریکی حکام نے حملوں میں مزید شدت لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے امریکی…

ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد…

تہران :ایران کے مختلف علاقوں میں درجنوں افراد کو اسرائیل تک حساس معلومات پہنچانےکے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبائی پراسیکیوٹر کے دفتر کے الزامات پر 20 افراد کو گرفتار کیا گیا جن پر…

ایرانی حملے میں نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر کے بعد…

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایرانی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کرکے تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عبرانی زبان میں جاری ویڈیو میں…

ایران کے اسرائیل پر پہلی مرتبہ ‘سجیل میزائل’ کے…

تہران :ایران کی مسلح افواج نے اسرائیلی اور امریکی اہداف کے خلاف معرکہ وعدہ صادق 4 کی 54ویں لہر کا آغاز جدید میزائلوں کے ساتھ کردیا ہے اور اس جنگ میں پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے سجیل میزائل کے حملے کردیے ہیں۔ ایرانی…

پوپ لیو کی امریکہ، اسرائیل، ایران سے فوری جنگ بندی…

ویٹی کن سٹی :پوپ لیو نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کو مشرق وسطیٰ میں جنگ فوری طور پر بند کرنے کی اپیل کردی۔ پوپ لیو نے ویٹی کن سٹی میں اتوار کی عبادت کے بعد کہا کہ مشرق وسطیٰ کے عیسائیوں اور تمام خواتین اور حضرات کی نمائندگی کرتے ہوئے میں…

ایران جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ مہنگی پڑ سکتی ہے؟ ٹرمپ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ کرنے والے میڈیا اداروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے مبینہ طور پر غلط یا گمراہ کن معلومات نشر کیں تو ان کے نشریاتی لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ امریکا کے…

مشرق وسطیٰ جنگ: حماس نے ایران سے درد مندانہ اپیل…

غزہ :حماس نے کہا ہے کہ ایران کو بین الاقوامی قوانین کے تحت جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے ایران سے یہ اپیل بھی ہے کہ وہ ہمسائیہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے تاکہ خطے میں مزید کشیدگی نہ…