آزاد کشمیر انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو نیا چیلنج،…

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات سے قبل ایک نئی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں  پاکستان تحریک انصاف  آزاد کشمیر چیپٹر کے حوالے سے ایک اور دعویدار سامنے آ گیا ہے، جس نے جماعت کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کرانے کے لیے درخواست جمع…

اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات امریکا کے قائم مقام ناظم الامور زکری ہارکن رائیڈر نے ملاقات کی جس میں پاک۔امریکا دوطرفہ تعلقات، سفارتی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے…

اسلام آباد:پاکستان نے ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے واقعات کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہ کاریوں پر ایتھوپیا کی حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ…

پاکستان اور افغانستان کشیدگی: چین کی ثالثی کی…

بیجنگ: چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھنے کی پیشکش کا اعادہ کیا ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ موجودہ صورتحال میں سب سے…

ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے:برطانوی وزیر…

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر  نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز  کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس سے…

کفایت شعاری مہم : وزیر اعظم نے آئی بی کو اہم ذمہ…

اسلام آباد:وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت عالمی سطح پر کشیدگی کے پیش نظر ملکی معیشت کے استحکام اور عوام…

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب…

بیروت :اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دستوں نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جہاں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی خاص طور پر جنوبی لبنان کے اہم شہر خیام کے اطراف میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے…

سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی…

اسلام آباد:سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خریدی گئی 9کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی سینٹ سیکرٹریٹ کے پاس پہنچ گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے سوال کیا…

نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں…

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا۔ نیب کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ…

آپریشن غضب للحق: باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے…

پشاور:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں…