پاکستان سپر لیگ 11: ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری…

لاہور:پاکستان سپر لیگ 11 کے لیے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیے گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کے مطابق الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیاہے۔ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپنسر جوزف نجی…

ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی4 فٹبالرزکے بعدکپتان بھی…

سڈنی :آسٹریلیا میں  موجود ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی 4  فٹبالرز کے بعد کپتان نے بھی  وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پناہ کی درخواست واپس لے لی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق  ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا قنبری آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے…

سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

کراچی :پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا میرے…

تیسرا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست…

ڈھاکہ :تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ میرپور میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر…

احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری…

لاہور: احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست منظور کرتےہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف  اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی…

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل…

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوگیا۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔  اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔تیل کمپنیوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ…

اسرائیلی وزیر اعظم یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت…

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینےکے لیے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی۔ سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد 12 مارچ کو نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر کو…

17 سے 25 مارچ کے دوران بارشیں، این ڈی ایم اے کا…

اسلام آباد:ملک میں 17 سے 25 مارچ کے دوران بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق 17 سے 25 مارچ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔…

رحیم یار خان:بی آئی ایس پی سنٹر کی چھت گر گئی، 9…

رحیم یار خان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان  میں ایک افسوسناک واقعے میں  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد لینے آئی کم از کم 9 خواتین دکان کی چھت گرنے سے جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ تحصیل کے علاقے تبہ…

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے نیشنل پریس کلب کے…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  عطا تارڑ نے نیشنل پریس کلب  کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ یہ دعوت سینئر صحافی حاجی نواز رضا  کی قیادت میں آنے والے وفد نے ملاقات کے دوران دی۔ وفد میں نیشنل…